پوری سندھ سمیت ضلع سانگھڑ میں دوسرے روز بھی ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج


سانگھڑ (رپورٽر) پوری سندھ سمیت ضلع سانگھڑ میں دوسرے روز بھی ڈاکٹرز نے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جس وجہ سے سول اسپتال سول صوبے بھر میں او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا جس کی وجہ سے دور سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. 
 سانگھڑ اسپتال کے سامنے ڈاکٹرز کے احتجاج کی وجہ مریض دربدر بیتھے بوئے ہین

اس سلسلے میں سانگھڑ ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں کہ ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات حل کے لیے احتجاج کیا احتجاج کہ باعث تمام او پی ڈی ایز بند مریض رل گئے علاج نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کی حکومت اور ڈاکٹرز کو دہائیاں دیتے رھے.






تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

مھران یونیورسٹی میں ڈاکٹر کریم راجپر کی انڊس ویلی سے حوالے سے ڈاکیمینٹری رکھی گئے

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی