اشاعتیں

جنوری, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قاضی احمد میں وحشی جوابدار کے ھاتھون بہن مبینا قتل

تصویر
قاضی احمد (رپورٽر) قاکی احمد میں وحشی بھائی کے ھاتھون بھن بیدردی سے مبینا قتل،پوليس نے اس دھشتگردی کو اتفاقی قرار دے دیا، قاضی احمد کے قریب ایک بی رحم اور وحشی جوابدار نے اپنے 6 کلاس کی معصومہ بہن کو انتہائی بیدردی سے مبینا قتل کر دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق جوابدار نے بہن کو تشدد کا نشانہ بناکر مبینا قتل کردیا، جوابدار روز بہن کو مختلف بہانون سے تشدد کرتا تھا، پولیس نے واقعے کو اتفاقی حادثہ قرار دے دیا ھے، دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک حوا کی بیتی کو قتل کرنے والے جوابدار کی گرفتاری کا مطالبہ عام ہوگیا ہے. مہران یونیورسٹی میں انڊس ویلی ڈاکیمینٹری-مزید خبر

مھران یونیورسٹی میں ڈاکٹر کریم راجپر کی انڊس ویلی سے حوالے سے ڈاکیمینٹری رکھی گئے

تصویر
جامشورو (رپورٽر) مھران یونیورسٹی میں آج ڈاکٹر عبدالکریم راجپر کی ڈاکومنٹری انڈس ویلی کے حوالے سے سیشن رکھا گیا جس میں علمی ادبی شخصیات،طلبہ اور استادہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر ڈاکٹر عبدالکریم راجپر نے ڈاکومنٹری کے باری میں شرکا کبریفنگ دی اور شرکا کے سوالات کیا جواب دیا. 

موٹروے پولیس کی طرف سے ایس او ایس ولیج میں روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

تصویر
کراچی (رپورٽر) موٹروے پولیس کی طرف سے ایس او ایس ولیج میں روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی کی خصوصی شرکت.،موٹروے پولیس ایجوکیشن یونٹ نے روڈ قوانین پر بریفنگ دی،تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کراچی کی طرف سے ایس او ایس ولیج کراچی میں غریب اور نادار بچوں کے لیے روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم نے خصوصی طور پر شرکت کی اور موٹروے پولیس کے ایجوکیشن یونٹ نے روڈ قوانین پر بریفنگ دی. ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم نے کھا کہ ایس او ایس ٹریننگ کے ساتھ ساتھ روڈ قوانین کی آگاھی بھی ضروری ہے اور غریب اور نادار بچوں کے بھی معاشرے میں حقوق ھوتے ھیں. ڈی آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم نے م قانون کااحترام ھم سب پر لازم ھے اور روڈ قوانین پر عمل کر کے حادثات سے بچاؤ مممکن بھی ھے اور نہ صرف مذھب شھری بلکہ معاشرے کے کارآمد فرد بن سکتے ھیں، ورکشاپ  کے آخر میں اٹلس ھنڈا کی طرف سے بچوں میں کھانا بھی تقسیم کیا گیا.

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی

تصویر
حيدرآباد (رپورٽر) حیدرآباد سمیت پوری سندھ کی اسپتال کی اوپی ڈی آج کھل جائین، ڈاکٹر اور حکومت میں مذاکرات کامیاب، مطالبات، نوٹیفکیشن ایک ھفتی میں جارے کرنے کا اعلان، ڈاکٹرز نے آج او پی ڈیز کھولنے کا اعلان کردیا، تفصیل مطابق سندھ حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے جس کے بعد صوبائی صلاحکار مرتضیٰ وھاب اور ڈاکٹرز یونین کے رہنمائوں نے مذاکرات کامیاب ہو نے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا جس مین مرتضیٰ وھاب نے کہا کہ ہم ڈاکٹرز کی تنخواہوں مین اضافے کا مطالبا مانتے ہیں اور ایک ھفتے کے میں سندھ کے ڈاکٹروں کی تنخواہ پنجاب کے ڈاکٹرز کر برابر کی جایے گی اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ ایک ھفتے میں تنخواہوں مین اضافہ کریگا، ڈاکٹرز رھنما نے کہا کہ ھم نے اپنے سارے مطالبات حکومت وفد سامنے رکھے مرتضیٰ وھاب مطالبات منظور کروانے کی یقیندھانی کروائی ھے اور ایک ھفتے میں تنخواہوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا جس کے بعد ہم ینگ ڈاکٹرز اور سینیئر ڈاکٹرز آج سے تمام اوپی ڈیزمین ڈیوٹی سرانجام دینے. 

بھارتی گلوکارہ شیوانی بھاٹیا

تصویر
ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی فلمون کی گلوکار سیوانی بھاٹیا روڈ حادثے میں ہلاک، ایک بھارتی نیوز ٹی وی کے مطابق کئے فلمون میں آواز کا جادو جگانی والی گلوکارہ شیروانی بھاٹیا دہلی سے آگرا جاتے ہوئے روڈ حادثے کا شکار ھوئی حادثے وقت 24 سالا گلوکارہ کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود تھے، حادثے میں شہوانی اور ان کے شوہر زخمی ہوئے، جن کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا جہان ڈاکٹرون نے گلوکارہ کی فوت ھونے کی تصدیق کی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیروانی ایک تقریب میں شرکت کے لئیے آگرا جارے تھے تو حادثے میں ہلاک ھوگئی. ایک رپورٹ مطابق گلوکارہ کی کار یمونا ایکسپریس وے پر اوورٹیک کرتے ھویے حادثے کے شکار ھوگئی. 

حیدرآباد ایک اور ادبی میلے کے لئے تیار

تصویر
حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلچرل ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کے جانب سے حیدرآباد میں چلڈرن لٹریچر فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ھے جس کے مطابق حیدرآباد کے سندھ میوزیم میں 15 اور 16 فبروري کو چلڈرن لٽريچر فيسٽيول منعقد کیا گیا ھے جس میں مختلف قسم کے سیشن منعقد کئے جائیں گے. 

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

تصویر
کراچی ( پ ر) پاکستان  فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا اور سیکریٹری جنرل سہیل افضل خان نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا ہے اور وزیر اعلی سندھ و وزیر اطلاعات سندھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔سیکریٹری جامشورو پریس کلب سعید الرحمنٰ کے مطابق کورٹ سے این او سی ملنے کے باوجود ڈی سی جامشورو فرید الدین مصطفیٰ کے حکم پرٹائون آفیسر اشوک کمار ، اے سی غلام رسول پنہور ودیگر نے بغیر اطلاع کے انسداد تجاوزات پولیس کی بھاری  نفری کے ساتھ جامشورو ڈسٹرکٹ پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اسکا چھجا گرادیا۔ صحافی برادری کی جانب سے احتجاج کرنے پراے سی غلام رسول پنہور نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈی سی جامشورو کے حکم پر یہ انہدامی کارروائی کی جارہی ہے جبکہ رابطہ کرنے پر ڈی سی جامشورو نے واقعہ سے مکمل لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایسی کسی بھی کارروائی کی اجازت نہیں دی ہے۔ سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے دستور سہیل افضل خان نے جامشور پریس کلب کے جنرل سیکریٹ

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال

تصویر
جامشورو(رپورٽر) جامشورو پریس کلب اور مسافر خانے کے اوپر پولیس کی چڑھائی، صحافیوں اور مسافرخانے میں بچون اور عورتون کو باہر نکال دیا گیا، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش، صحافیوں اور سیاسی سماجی کارکن سرپا احتجاج، بھوک ھڑتال، تفصیل مطابق جامشورو پریس کلب اور ملک سکندر کے نام سے بنے ہوئے مسافر خانے کو بلڈو کرنے کے لئے چڑھائی، اس موقع پر مسافرخانے میں موجود بچون اور عورتوں کو ٻاھر نکال دیا، اس موقعے پر اھلکارون اور ٹائون انتظامیہ کے لوگون نے بچون اور عورتون پر وحشیانہ تشدد کیا، اطلاع ملنے پر پریس کلب کے صدر عرفان برفت اور خزانچی ربنواز موقع پر پہنچ گئے اور انہون نے مزاحمت کی، انکروچمکنٹ عملے نے عمارت کی اڈھی عمارت کو بلڈوز کردیا،  اس کے بعد بڑی تعداد میں صحافی، شھری اور سیاسی سماجی جماعتوں کے کارکن پہنچ گئے اور پولیس اور ٹائون انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور علامتی بھوک ہڑتال کی، اس کے بعد ڈرنا دیا گیا اور جامشورو پریس کلب کا ھنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں صدر عرفان برفت، خواستي خان بروهي، شاهد خٽڪ، ربننواز ابڑو، شريف ابڑو، ارشاد برفت، علي محمد مگسي، آصف علي کھوسو، علي

کراچی اور حیدرآباد میں بارش کا امکان

تصویر
کراچی (رپورٽر) کراچی محقمہ موسمیات کے مطابق آج بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ھے، ادارے کے مطابق بارشوں ایک نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے سندھ میں داخل ہوگیا ھے، ادارے نے بتایا ہے کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص سمیت سندھ کے دیگر شھریون مین بارش کا امکان ہے محقمہ موسمیات کا کہنا ھے کہ بارش کی وجہ سے صوبے بھر میں سردی کی لہر میں اضافہ ہو. لاڑکانہ میں بجلی کی تار سے آگ لگنے کی وجہ بڑا حادثا

لارکانہ کے قریب بجلی کی تارون سے ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگ گئی، 2 افراد جل کر ہلاک

تصویر
لاڑکانہ (سوشل ميڊيا رپورٹ) لاڑکانہ کے قریب ١١ ہزار وولٹیج کی بجلی کی تار سے ٹریکٹر ٹرالی کو آگ، 2 افراد جل کر ہلاک، لاڑکانہ کے قریب واپڈا عملے کی مبینا غفلت کی وجہ سے ١١ ہزار وولٹیج کی تار سے ٹریکٹر ٹرالی کو باھ لگ گئی جس کی وجہ سے 2 افراد جل کر ہلاک ھوگئے، رپورٹ کے مطابق بجلی کی تار ٹریکٹر ٹرالی پر گرگئی تھی جس کی وجہ سے ٹرالی کو آگ لگ گئی اور ٹرالی پر سوار 2 افراد کو آگ لگ گئی جس کی وجہ سے وہ جل گئے.                   خبرکی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں

ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم کا جامشورو سہون روڈ کا دورہ

تصویر
کراچی (پریس ریلیز) ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم کا  جامشورو سہون روڈ کا دورہ،حادثات سے بچنے کیلئے مسافروں کو آگاہی دی جائے گی،تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم نے انڈس ہائی وے پر تعینات ایس پی اشتیاق حسین کے ساتھ جامشورو سہون روڈ کا دورہ کیا اور حادثات سے بچنے کیلئے مسافروں کو آگاہی دی. ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم کا کہنا تھا کہ سہون جامشورو روڈ پر رونما ہونے والے حادثات کی اصل وجہ تیز رفتاری ہے لہذا تیز رفتاری سے گریز کریں اور موڑ پر اپنی گاڑی کی حد رفتار کو کم رکھیں.جامشورو سہون روڈ پر موٹروے پولیس کے چار دفاتر پٹارو, سن, اور سہون میں  قائم کئے جا رہے ہیں.  اس سلسلے میں ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم کا کہنا تھا کہ  انڈس ہائی وے پر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا.ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے بھی ہدایات جاری کی کہ سفر کرتے وقت ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں،ڈی آئی جی موٹروے پولیس کا مزید کہنا تھا کہ موٹروے پولیس محدود و

سندھ یونیورسٹی میں بیج 2019 کو استقبالیہ دیا گیا ہے

تصویر
جامشورو(رپورٽر) سندہ یونیورسٹی میں بیچ 2019 میں داخل ہونے والے طلبہ و طلبات کو استقبالیہ دیا گیا، یونیوسٹی انتظامیہ کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو کنوینشن سینٹر میں منعقد تقریں میں سیکڑوں طلبہ وطلبات کی ساتھ اساتذہ اور آفسران کی بڑی تعداد میں شریک کی، تقریب میں وی سی پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت، رجسٹرار پرفیسر ڈاکٹر سلیم چانڈیو، ڈائریکٹر ایڈمیشن عبدالمجید پنھور، ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس ڈاکٹر سمیرہ عمرانی، سوٹا صدر ڈاکٹر عرفانہ ملاح، آفیسرس ایسوسی ایشن کے صدر انجنیئر سید سجاد شاہ، ڈاکٹر شہزاد میمن، ڈاکٹر یاسر عرفات ملکانی، ڈاکٹر فضا قریشی، پروفیسر ڈاکٹر نسیلم و دیگر کا خطاب کیا ان موقعے پر تقریب کے دوران طلبہ و طلبات کو استقبالیہ کلمات کے ساتھ یونیورسٹی میں حاضری، امتحانات، سیمینار، اسکالرشپس، ہاسٹلز ، ھراسمینٹ سیل، ٹرانسپورٹ، اسپورٹس، جمناسٹکس، انٹرنیٹ، لائبریریز، نصابی اور غیرنصابی سرگرمیوں و دیگر سہولیات پر روشنی ڈالی گئی، سندہ یونیورسٹی سے پوزیشن میں پاس دونوں بازوں اور ایک پائوں معذور نوجوان ساحل بگھیو کا جذباتی خطاب کیا، ان موقعی پر ساحل بگھیو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاتھوں ا

لاہور میں 2روزہ مبٹو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

تصویر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں الحمرہ آرٽس میں 2 روز منٹو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا یہان عملی ادبی حلقوں کے ساتھ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، فیسٹیول میں سادات حسین منٹو کی زندگی اور افسابون پر ادبی نشتیں منعقد کی گئی، مختلف اداکارون نے مینٹو کے لکھی ہویے افسانوں کو اپنے اداکاری سے دیکھنے والون کی دل مین اتار دیا، اس موقعے پر سعادت حسن منٹو کا ڈراما ٹوباٹیک سنگھ کے علاوہ ڈرامے پیس کئے گئے، جن دو دیکھنے والون نے بہت سراہا اور مطالبا کیا کہ اسے فیسٹیول ہر سال منعقد کئے جائیں.              خبر کی تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

تصویر
پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھوگا، جس میں گلوکار کیلئے غیر ملکی دورے بی کرنے ہیں، راحت فتح علی خان اس سال ابوظہبی سمیت دیگر ملکون کا دورا کرین گے جب کہ 2019 میں پاکستان کے مشہور گلوکار کے برطانیہ، آمریکا، کینیڈا، یورپ اور آسٹریلیا مین بھی میوزیکل کنسرٹ شیڈول ہین جب کہ راحت کو اسے سال ملک کے اندار بھی کئے دعوتیں ملی ہوئی ہیں راحت فتح علی خان نے اپنے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ھے جس میں وہ خود اپنا 2019 کا شیڈول بتا رھین ہین، یاد رھے کہ شوشل میڈیا پر آنے والے وڈیو بھی وائرل ھو گئی ہے. تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں

جو چوری کرے گا انعام پائے گا، لنڈن کے ایک تاجر نے اپنے ہی اسٹور سے چوری کرنے کا اشتہار دے دیا

تصویر
لندن(دلچسپ نیوز )پوری دنیا کے کاروباری حضراتچوری کے وارداتون سے پریشان ہین، اس مقصد کے لئے سیکورٹی گارڈز، سی سی ٹی وی کیمرے لگانے سمیت دیگر اقدام کئے جاتے ہین لیکن دنیا مین ایک ایسا اسٹور بھی موجود ہے جس کے مالک نے اعلان کیا ھوا ھے جو اس کے ڈپارٹمینل اسٹور سے چورے کرے گا اس کو فی گھنٹا 8 ہزار ڈالر دیگا مگر اس کی شرط یہ ھے کے چور اسٹور سے کپڑے چوری کریگا تو اس کو انعام ملے گا. آپ کی حیرت میں اور اضافہ کرتے ہوئے آپ کو بتائیں کہ اس چوری کے لئے لندن کی مقامی اخبارات میں اشتہار بھی شایع کیا گیا.   یہ انعام کیون رکھا گیا ہے اب آپ کو یہ بھی بتادین انعام رکھنے کا بنیادی مقصد یہ ھے کہ  ڈیپارمینٹل اسٹور کا مالک اس چور سے کپڑے چرانے کا طریقا معلوم کریگا اور اپنے اسٹور کی سیکورٹی کے انتظامات بھی سخت کریےگا.                            خبر کے لئے کلک کریں

پوری سندھ سمیت ضلع سانگھڑ میں دوسرے روز بھی ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج

تصویر
سانگھڑ (رپورٽر) پوری سندھ سمیت ضلع سانگھڑ میں دوسرے روز بھی ڈاکٹرز نے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جس وجہ سے سول اسپتال سول صوبے بھر میں او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا جس کی وجہ سے دور سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.   سانگھڑ اسپتال کے سامنے ڈاکٹرز کے احتجاج کی وجہ مریض دربدر بیتھے بوئے ہین اس سلسلے میں سانگھڑ ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں کہ ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات حل کے لیے احتجاج کیا احتجاج کہ باعث تمام او پی ڈی ایز بند مریض رل گئے علاج نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کی حکومت اور ڈاکٹرز کو دہائیاں دیتے رھے. ٹنڈوآدم میں ڈکیتی کی واردات واردات،-خبر پڑہنے کے لیے کلک کرین

ٹنڈوآدم میں ڈکیتی کی واردات، واقعے کا کیس داخل نہین ھوا

تصویر
ٹنڈو آدم (رپورٽر) ٹنڈوآدم تھانہ بی سیکشن کے حدود میں گلشن جمیل کالونی نزد سبزی منڈی میں ھیرا بھیل ولد رائے مل کی گھر میں ڈکیتی تفصیل مطابق ٹنڈوآدم میں تھانہ بی سیکشن کے حدود میں رات تین بجے کے قریب ڈاکیتی ہتھیاروں کے زور پر ھیرو بھیل کے گھر میں گھس کر سات تولہ سونا، پانچھ کلو چاندی، ڈیڈھ لاکھ روپے کیش اور ایک لاکھ روپے کی پرائز بونڈ لیکر فرار ہوگئے اس موقع پر بی سیکشن پولیس کو اطلاع دی ایس ایچ او موقع پر پولیس کی بھاری نفری لیکر جائے واقع پر پہنچے اور تفصیلات اور شواہد کھٹے کئے ایس ایچ او سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ میں اسی کیس کے سلسلے میں نکلا ہوا ہوں تاہم ابھی تک واردات کی کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی اور نہ کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے سکرنڈ کے ڈگری کالج میں ملکی ترقی اور استحکام کے عنوان سے سیمینار منعقد

سکرنڈ کے ڈگری کالج میں ملکی ترقی اور استحکام کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا

تصویر
سکرنڈ(رپورٽر )گورنمنٹ بوائز ڈگری کالیج سکرنڈ میں پاکستان کی ترقی اور استحکام میں ریاستی اداروں کے کردار پر خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ کے مابین تقاریری مقابلے ہوئے، اس موقع پر  سیمنار میں اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ سلیم جتوئی,سکرنڈ پریس کلب کے جنرل سیکریٹری قاضی جاوید سنائی,میڈیا سینٹر سکرنڈ کے صدر قربان عمرانی نائب صدر اعظم راول اور پرنسپل محمد خان کیریو نے بھی سیمینار سے خطاب کیا اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان پچھلے سالوں میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہوئیں ان میں ہمارے ریاستی اداروں کا بہت اہم کردار ہے پاک فوج نے ملک میں امن و امان کی صورتحال کو دشوار چیلنجز سے نمنٹ کر امن قائم کیا اور آج دنیا پاکستان کی مثالین دیتی ہے,وہ مسائل جن کا حل نکالنا مشکل  نہین نہ مکمن تھا انکو حل کیا، سی پیک جیسے منصوبے ہمارے ملک کی کایہ پیلٹ دینگے اور ہمارے معماروں کو اپنی ذمیداری کا سمجھتے ہوئے ریاستی ادروں کے ساتھ شانہ بشابہ چل کر ملک و قوم کی خوشحالی کے لئے کام کرنا ہوگا,تاہم دشمن ہمیں ہر طرح سے شکست دینے کی کوشش کرتا ہے اور اسکا آسان حدف ہمارے نواجوان ہیں جن میں کسی بھی شازش کا حصہ

عامر خان، نصیرالدین شاہ اور نوجوت سنگھ سدھو ایک پھر ہندو انتہا پسند وں کے نشانے پر!

تصویر
ممبئی(شوبز نیوز) بھارت میں مذھبی جنون میں دن بہ دن بڑھ رہا، جس سے نا کرکٹرز محفوظ ہین اور نہ ہی شوبز اسٹار اس سے محفوظ ہیں،بھارتی ھندو انتھا پسند پارٹی راشٹریہ سیوک پارٹی نے بھارتی فلم اسٹار عامر خان، نصیرالدین شاہ اور سیاستدان اور کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو غدار قرار دیے دیا ہے، انتھاپسند تنظیم کے سربراہ اندریش کمار کا کہنا ہے کہ یہ لوگ عزت کے قابل نہیں، بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اجمل قصاب، یعقوب اور عشرت جہان جیسے لوگوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے، اس کا کہنا تھا کہ ہم کو ایسی مسلمان کی ضرورت ہے جو سابق صدر عبدالکلام کی دکھائے ہوئے راستے پر چلین، جو قصاب جیسے لوگون کی راھ پر چلتے ہین وہ غدار ہین.  اندریش کا کہنا تھا کہ عامر خان، نصیرالدین شاہ اور نوجوت سنگھ سدھو اچھے اداکار ہونگے مگر یہ لوگ عزت کے قابل نہیں یہ لوگ غدار ہیں، ہم کو میر جعفر اور راجپوت کے راجا جے چند ہین. یاد رھے کہ عامر خان، نصیرالدین شاہ اور سیاستدان و کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو مختلف خدشات کا اظہار کر چکے ہیں.       اخبارات کا مطالعا کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

تصویر
جامشورو (رپورٽر) انڊس ہائے وی پر ھیوی ٹریفک کو نہ روکا گیا حادثے معمول بنے بوئے رات دیر سے ایس ایس پی دادو پرویز عمراني  کے ویگو گاڑی کے ساتھ جامشورو کے قریب انڈس ہائے وی پر حادثہ پیش آیا جس میں ایس ایس پی دادو اور ان کے فیملی سمیت 6 افراد زخمی ھوگئے ہین. 

ویرات کے خوشگوار شادی شادہ زندگی کا راز بتایا ہے

تصویر
 ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور انڈین کرکٹر ویرات کوھلی کی شادی کو ایک سال ھوگیا،دونون ایک خوشحال زندگی گذارھے ہیں، ویرات اس وقت انوشکا کے ساتھ نیوزیلینڈ کے دوری پر ہین، انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز چل رھا ہے، اس جوڑے کے مداح نیوزیلینڈ میں بھی موجود ہین، ویرات کوھلی نے نیوزیلینڈ کے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے خوشگوار زندگی کا راز بتایا ھے، ویرات کا کہنا ھے کہ مین اور انوشکا عام چیزین کرتے ہیں، جس میں کسی عام جگہ کی کا دورہ کرنا، اس نے بتایا کہ ہم مرین پریڈ تھے جہان ہم نے فل مون انجوا کیا، ھمارے لئے سادہ چیزوں کی اھمیت زیادہ ھے. ویرات کا کہنا تھا کہ ہی میری خوشگوار زندگی کا راز ہے. 

انڈس ہائے وی پر ھیوی ٹریفک کو نہیں روکا گیا، حادثا معمول بنے بوئے

تصویر
جامشورو(رپورٽر) جامشورو سے سیوھن تک موت کا دوسرا نام بنے بوئے انڈس ہائے وی پر ضلعی انتظامیہ اور دوسرے کسی حکام نے ھیوی ٹریفک کو روکنے کے لیے کوئی اقدام نہین کیا جس کی وجہ سے روڈ پر موت کا رقص جاری ہے، آج صبح جامشورو کے قریب 2 کارون میں تیز رفتاری کے باعث تضادم ھوا جس میں 6 افراد زخمی ہو ئے، جن کا تعلق شورا برداری سے بتایا جاتا ھے جو جامشورو کے شھر بڈاپور کے رھائشی بتائے جاتے ہین اور جس وقت ہم یہ خبر لکھ رھے ہین ابھی بھی یہ اطلاع ملی ھے کہ مانجھند کے قریب شاھ اویس قرنی پاس انڈس ہائے وی پر ایس ایس پی پرویز عمرانی کی گاڑی سے حادثا رونما ہوا ہے جس میں شروعاتی اطلاع کے مطابق 10 افراد کی زخمی ہوئے ہین،  انڈس ہائے وی پر ریسکیو کرنے والے ایمبولینس سروس کے ایس ایف کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی اطلاع ھے، یاد رھے انڈس ہائے وی پر گذشتہ جمع کو وین اور ڈمپر مین ہوئے زوردار ٹکر میں 6 افراد اجل کا شکار اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے، جن میں سنڈھ کے نوجوان ڈارمہ رائیٹر ایوب عمرانی بھی شامل تھی جو سیوھن سے اپنے ڈیوٹی سے واپس آرہے تھے تو حادثے کا شکار ہوئے جو کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں.

سنڈھ اسمبلی نے زخمیوں کے فوری علاج کا بل پاس کردیا

تصویر
کراچی (رپورٽر) سندھ اسیمبلی نے سندھ انجرڈ پرسن ٹریٹمینٹ  امل عمر بل پاس کردیا جس کے تحت صوبے پھر کے تمام نجی اور سرکاری اسپتالوں کو پابند کیا گیا ھے کہ وہ زخمیوں کو فوری علاج کی سھولت میسر کرین، علاج میں کسی بھی قسم کی تاخیر ناکی جائے، خلاف ورزی کرنے والے اسپتال انتظامیہ پر 5 لاکھ جرمانہ عائد ھوگا اور قید کی سزا بھی بوگی، جب کے اس بل کے پاس بونے کے بعد اب زخمیوں کے علاج میں پولیس رپورٹ یا ایم ایم ایل کی رپورٹ کی ضرورت نہیں پرھے گی. دوسری جانب امل عمر کے والدین نے اس بل اپنے جیسے لوگون کے لئیے حوصلہ کن قرار دیا ھے یاد رھے کہ کجھ ماھ پہلے امل عمر نامی بچی جو حادثے کا شکار بوئی تھی اور اسپتال نے علاج سے مختلف اسباب کی بنا پر علاج سے انکار کردیا تھا. 

دادو میں فائرنگ، پرائمری استاد قتل ورثا کا احتجاج

تصویر
دادو(رپورٽر)دادو میں ھتہیاربندون کی فائرنگ، پرائمری استاد قتل،ورثا روڈون پر نکل آئے، رپورٹ کے مطابق دادو مین ھتہیاربندون نے فائرنگ کرکے پرائمری استاد کو قتل کر دیا اور اس کے بعد ھتہیاربند فائرنگ کرتے فرار ہو گئے جس کے مقتول کے ورثا نے احتجاج کرتے مقامی روڈ بند کریا ھے. جس کے بعد روثا نے یقیندھانی پر احتجاج ختم کردیا. 

کراچی میں وحشی شوھر نے گھروالی کا ناک کاٹ دیا

تصویر
کراچی(رپورٽر) کراچی مین وحشی شوھر میں گھروالی کا ناک اور ھاتھ کاٹ دیا، تفصیل مطابق کراچی کے علائقے گلبرگ میں ایک وحشی جوابدار نے اپنی گھروالی کو تشدد کا نشانہ بنایا اورعورت ناک اور ھاتھ کاٹ دیا، عورت کو تشویش ناک حالت میں عباسی شہید ہسپتال میں داخل کیاگیا، جب کے پولیس نے وحشی جوابدار کو گرفتار کرلیا ھے. 

لاڑکاںہ میں آءِ ٽي اساتذه اور طلبا نے چورے کے)خلاف احتجاجی مظاھرا، ڈرنا، جاؤ گھیراؤ

لاڑکانہ (رپورٽر) تعلیمی ادارے محفوظ بناو ، اساتذہ اور طلبا کو تحفظ فراہم کرو اور چوری کی گئی  موٹر سائیکل واپس کروائو ، آئی ٹی اساتذہ اور طلبا نے  موٹر بائیک کی چوری کے خلاف لاھوری مین روڈ پر ٹائر نظر آتش کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا. سلیم اطھر ، الطاف حسین اور دیگر کا کہنا تھا کہ برلینٹ تعلیمی سینٹر کے باھر سی ڈی 70 بائیک کچھ دن قبل چوری ہوئی تھی جس کا مقدمہ سول لائین تھانے پر درج کروایا تھا لیکن کچھ بھی نا ہوسکا، ان کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر اگر موٹر بائیک واپس نہیں ملی تو تعلیمی ادارے بند کرکے سخت احتجاج کیا جائیگا، جب کہ ایس ایچ او سول لائین حسن علی بروہی نے جائے وقوف پہنچ کر مظاہرین کو چوری واپس کرانے کی خاطری کروائی۔۔۔۔۔

پی ٹی آءِ نوابشاھ کے سرگرم نوجوان کاشف قریشی کو جوائنٹ سیکرٹری سندھ مقرر کیا گیا

تصویر
سکرنڈ(رپورٽر) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ضلع شہید بے نظیرآباد کے متحرک اور محنتی نوجوان کاشف قریشی کو جوائنٹ سیکریٹری سندھ مقرر کردیا گیا جس کے بعد پرانے ٹائیگرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر جوائنٹ سیکریٹری سندھ کاشف قریشی کا کہنا تھا کہ میں اپنے کپتان اور محسن جناب عمران خان صاحب اور سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو صاحب سندھ کابینہ کے تمام میمبران بلخصوص سید کاظم علی شاہ صاحب اور نائب صدر سندھ گل.محمد رند صاحب کا مشکور ہوں جنھوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور 2014 سے پارٹی کے لئے خدمات جاری رکھیں ہیں جو بنا کسی لالچ کے جاری ہیں سیاسی دائرے میں مجھے خان صاحب کی سوچ اور فکر لے کر آئی.اور میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ موجودہ دور میں ملک پاکستان اور سندھ کی عوام کو اگر کوئی انصاف دے سکتا ہے تو وہ عمران خان صاحب ہیں اور انشاءاللہ بہت جلد پاکستان تحریک انصاف سندھ بھر سے بلدیاتی الیکشن میں تاریخی کامیابیاں حاصل کریگی انھوں نے کہا کہ ضلع نوابشاہ ایک اسی سیاسی پارٹی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا لیکن آنے والا وقت اس بات کو بھی ثابت کریگا کہ یہ پاکستان تحریک انصاف کا گڑھ ہے,اور پرانے ورکروں کو اہ

حیدرآباد میں ڈاکٹرز کا احتجاج اور مریض دربدر

تصویر
حیدرآباد( رپورٹر)  حیدرآباد میں ینگ ڈاکٹرز مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج  ینگ ڈاکٹرز نے آج سے حیدرآباد شہر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کو تالے لگادیے ڈاکٹرز کا سول ہسپتال کی او پی ڈی میں احتجاج کیا اور مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی، احتجاج میں پروفیسرز, لیڈی اور مرد ڈاکٹرز کی بڑی تعداد شرکت کی احتجاج کی وجہ سے او پی ڈی میں طبی معائنے اور علاج کے لئے آنے والی مریضوں کو باہر نکال دیا، ڈاکٹرز کے بائیکاٹ کے باعث ہسپتال کی اوپی ڈی کے پچیس سے زائد شعبہ جات میں کام بند رھا جب کے سندھ کے دور دراز علاقوں سے آنے والے مریض دربدر بوتے رھے. ان موقعي پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علی گوھر نے کہا کہ سندھ کے حکومت کی مسلسل زیادتیاں جاری ہیں ڈاکٹرز اپنے حق کے لئے مجبورا کام چھوڑنے پر مجبور ہیں سندھ کے ڈاکٹرز کی پنجاب کے ڈاکٹرز کے برابر تنخواہیں کی جائیں اور دیگر صوبوں کی طرح الائونسز دیے جائیں پہلے مرحلے میں تین روز تک او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے، دوسرے مرحلے میں آُپریشن تھیٹرز اور دیگر شعبوں میں کام بند کیا جائیگا. 

حیدرآباد پوليس کا ون ویلنگ کے والون کے خلاف بڑی کارروائی

تصویر
حیدرآباد (رپورٽر)حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ون ولنگ کرنے والون کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، حیدرآباد کے علاقے ٹھنڈی سڑک پر ون وہیلنگ کرنے والے 08 بائیکرز کے خلاف کاروائی کی گئی جی او آر پولیس کی ٹھنڈی سڑک پر ون وہیلنگ کرنے والے بائیکرز کے خلاف کاروائی کی اور 8 ون وہیلنگ کرنے والے بائیکرز کے خلاف کاروائی وارننگ اور بائیکس کے چالان کئے گئے. 

حيدرآباد میں قبرون سے پھلول چرانے کا انکشاف

تصویر
حیدرآباد (سوشل میڈیا) ٹنڈو یوسف قبرستان سے ملحقہ ایک جگہ پر پولیس کا چھاپہ قبروں سے چرائے گئے پھولوں کا بڑا ذخیرہ برآمد چوری شدہ پھول خشک کرنے کے بعد گلقند کی تیاری میں استعمال ہوتے تھےان سلسلے میں ایس ایس پی سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ملزمان کی گرفتاری عمل میں نا آئی ملزمان کا پتہ چلایا جارہا ہے تصدیق کے بعد گرفتاری کی جائیگی. 

حيدرآباد میں دھرتی فائونڈیشن کا اجلاس، قومی خوشحالی سورے کے بارے میں گفتگو

تصویر
حيدرآباد (سوشل ميڊيا) حکومت پاکستان کی جانب سے پورے پاکستان میں  این آر ایس پی(NRSP) اور این ایس ای آر(NSER) کے تحت قومی خوشحالی سروے کیا جارہا ہے۔ جس کی بنیاد پر مستقبل میں قومی سماجی، اقتصادی و دیگر فلاحی پروگرام تشکیل دیے جائینگے۔اس سروے کے متعلق آج سوھنی دھرتی فاونڈیشن حیدرآباد  کی آفیس میں ایک آگاہی پروگرام رکہا گیا, جس میں متعلق اسٹاف نے حیدرآباد کے شہریوں کو سروے کے متعلق آگاہ کیا۔اہلیان حیدرآباد سے گذارش ہے آپ کے دروازے پر آنے والی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ یہ ہمارا قومی فریضا بہی ہے۔

سکرنڈ کے قریب قومی شاھراہ پر غیر قانونی رکاوٹیں بٹائیں گئی

سکرنڈ(خاص رپورٹر) آئی جی سندھ  موٹر وے پولیس اے ڈی خواجہ کے حکم پر قومی شاہراہ پر قائم  ہالا سے ہالانی تک غیر قانونی لگائے گئے کٹ ختم کرنے کے لیے آپریشن شروع، ا یس پی موٹروے پولیس سکرنڈ سجاد حسین بھٹی کی قیادت میں موٹروے پولیس اور این ایچ اے کے تعاون سے سکرنڈ سے دولت پور تک قومی شاہراہ پر لگائے گئے غیر قانونی کٹ( illgal u turn )  کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کٹوں کو ختم کر دیا ہے اس موقع پر ایس پی موٹروے پولیس سکرنڈ سجاد حسین بھٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان غیر قانونی کٹوں کو بند کرنے سے حادثات میں بڑی حد تک کمی آئے گی یہ کاروائی ہالا سے ہالانی تک جاری رہے گی موٹروے پولیس این ایچ اے کے تعاون سے سفر کی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے اس موقع پر این ایچ اے نواب شاہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید ارباب اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالمجید زرداری این ایچ اے انسپیکٹر نزیر احمد میمن اور موٹروے پولیس  کے ایڈمن افسر اصغرعلی عباسی بھی موجود تھے

سکرنڈ میں 5 فروری کے حوالے سے جاگرتا ریلی

تصویر
سکرنڈ( خاص رپورٹر)5 فروری کو خانزادہ برادری کی جانب سے منعقد عالمی خانزادہ ڈے کی تیاریاں زور و شور سے جاری اس موقع پر خانزادہ برادری کے رہنما اور خانزادہ راجپوت ویلفئر وسیلہ فاؤنڈیشن کے بانی راشد خانزادہ کی سکرنڈ آمد اس موقع پر انھوں نے خانزادہ برادری کے لوگوں کو ڈور ٹو ڈور جا کر دعوت دی اور 5 فروری کو منعقد عالمی خانزادہ ڈے میں بھرپور شرکت کی درخواست بھی کی اس موقع پر انھوں نے کہا کہ عالمی ڈے کا مقصد برادری کو ایک ایسا پیلٹ فارم مہیہ کرنا ہے جہاں ہم اپنے لوگوں کو انکی محنت کا صلہ اور انکے اپنے اپنے شعبہ زندگی میں حاصل کی جانے والی کامیابیوں پر خراج تحسین پیش کر کے برادری کے مستقبل کے معماروں کو ایک روشن خیال فکر دینی ہے ہمارا مقصد تعلیم,صحت,اور روزگار کے حوالے سے درپیش مسائل اور رہنمائی دینا ہے اسکے ساتھ ساےھ برادری کے لئے فلاحی کام جاری رکھنا ہے.اس کے ساتھ ساتھ غربت اور مفسلی کا شکار خانزادہ برادری کے لوگوں کی ہر مکمن مدد کرنا تاکہ انکو اپنے پیروں پر کھڑا کر سکیں اور سی طرح کے عملی اقدامات جاری بھی ہیں انھوں نے کہا کہ قوموں کی بقاء اسی میں ہے کہ ہمیں اپنے اپنے حصہ کا کام کرنا ہ

لاڑکانہ مین پولیس گردی کا ایک اور واقعہ

لاڑکانہ ( سوشل میڈیا) لاڑکانہ میں پولیس کے سب انسپیکٹر کی دادہ گیری! موٹر سائیکل نہ ہٹانے پر شہری کو کار کی ٹکر مار کر گرا دیا، تھانہ رحمت پور کے سب انسپیکٹر کا موقف ہے کہ ہارون دیا لیکن موٹر سائیکل نہیں ہٹائی اس لئے ٹکر ماری. نیو بس اسٹاپ کے علاقے میں موٹر سائیکل سے گرنے کے باعث شہری کو گھٹنوں پر چوٹ آئی ،اہل علاقہ نے زخمی ہونے والے شہری کو سہارا دیکر اٹھایا، سب انسپکٹر رفو چکر ہوگیا. 

لاڑکانہ کا سماجی کارکن اور اداکار اختر سولنگی انتقال کر گئے

تصویر
لاڑکانہ (سوشل ميڊيا) لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اداکار اور سماجی کارکن اختر سولنگی عرف پپو ماچھی طویل علالت سبب کراچی کی اسپتال میں انتقال کر گئے 

پولیس والے کی گاڑی سے شھری کے زخمی بونے والے واقع کا ایس ایس پی لاڑکانہ نے نوٹیس لے لیا

لاڑکانہ(  سوشل ميڊيا  لاڑکانہ کے ایس ایس پی نے سب انسپیکٹر کی گاڑی سے شہری کے زخمی ہونے والے واقعے کا نوٹس لے لیا، ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے، الزام ثابت ہوا تو متعلقہ پولیس افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی...

حيدرآباد سول اسپتال میں اچانک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھنچ گئے

حیدرآباد (ہینڈ آئوٽ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد عبد الغنی سومرو نے آج سول ہسپتال حیدرآباد کا اچانک دورہ کیا ۔اپنے دورے میں انہوں نے سول ہسپتال کے مختلف وارڈز خاص کر کے بچوں کے وارڈ اور بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ ( ICU)سمیت یورولاجی اور میڈیکل تھری کا بھی دورہ کیااور وہاں موجود مریضوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات ، صفائی ستھرائی اور ادویات کا معائنہ کیا جبکہ اس موقع پر ایڈیشنل میڈیکل سپرینٹنڈنٹ سول ہسپتال کی جانب سے مریضوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات سے متعلق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآبادکو بریفنگ دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد عبد الغنی سومرو نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ مریضوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات میں کسی بھی قسم کی غفلت نہ برتی جائے جبکہ ڈاکٹر ز غریب عوام کا علاج اپنا فرض سمجھتے ہوئے ایمانداری سے انجام دیں ۔ انہوں نے مختلف ڈاکٹرز کے ایپران نہ پہننے اور فارما سیوٹیکل کمپنی کے نمائندے کی ایک وارڈمیں موجودگی پر اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت دی کہ ڈاکٹر ز اپنی ڈیوٹی کے اوقات میں ایپران پہننے کو یقینی

نوجوان ادیب، ڈرامہ نگار، ناول نگار ایوب عمرانی روڈ حادثے میں شدید زخمی

تصویر
کوٹڑی (رپورٽر) نوجوان سنڈھی ناول نگار،ڈراما رائیٹر اور لیکچرار ایوب عمرانی سن کے قریب ایک خطرناک روڈ حادثے مین شدید زخمی ھوگئے، ایوب عمرانی کو دماغ مین شدید چھوٹیں آنے کی وجہ سے ناک سے بلڈنگ بونے لگی اور ان کے پائوں اور ہاتھون میں شدید زخم آنے کی وجہ حیدرآباد سول اسپتال سے رات دیر کراچی منتقل کر دیا گیا ہے. سن کے قریب آمری اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر  مسافر وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور نامور اديب، دانشور، کھانی گار اور ناولنگار ایوب عمرانی سمیت 20 سے زیادہ مسافر زخمی ھوگئے جن کو حیدرآباد جامشورو اور سیوھن کی اسپتالوں میں منتقل کیا گایا، جب کے سول اسپتال حيدرآباد کے ڈاکٹروں نے ایوب عمرانی کو کراچی ریفر کردیا ھے، دوسری جانب سندھ کے علمی ادبی تنظیموں نے ثقافت کاتے سے مطالبا کیا ھے کہ ایوب عمرانی کا سرکاری خرچ پر علاج کروا کر ان کی زندگی کو بچایا جائے. یاد رھے کہ عدالتی حکم کے باوجود انڈس ہائے وی پر بیوی ٹریفک جارے ھے، جس کی وجہ سے حادثات روز کا معمول بنے بوئے بین.

آمریکی شٹڈایون کے عارضی خاتمے کے بل پر ٹرمپ نے دستخط کردیئے

تصویر
واشنگٽن (میڈیا رپورٹ) میکسیکو کی بارڈر پر دیوار بنانے سے شروع کیا ھوا شٹ ڈائون آمریکی تاریخ کا دور، آمریکی صدر اپنے ضد پر قائم، ڈیموکریٹس کا دیوار کے لئیے فنڈ دینے سے انکار کے بعد ملکی اداروں کو چلانے کے لیے عارضی طور پر آمریکی کانگریس اور ایوان نمائندگان نے جزوی شٹ ڈائون ختم کرنے کا بل منظور کیا تھا جس پر اب آمریکی صدر نے ڈونلڈٹرمپ نے دستخط کردیئے ہیں، اس بل کے تحت اداروں کو چلانے کے لیے جو بل منظور کیا تھا اس پر کل سے کام شروع ھوجائے گا، دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے ضد پر قائم ہیں ان کا کہنا ھے کہ اگر 15 فروری تک کانگریس نے منصافانہ فیصلہ نہیں کیا تو میں کوئی فیصلہ کرون گا، ٹرمپ نے ڈمکی ڈیتے بوئے کہا کہ 15 فروری کے بعد دوبارہ شٹ ڈائون ھوگا یا ایمرجنسی کا نفاذ ھوگا یہ فیصلہ مین کرون گا.