عامر خان، نصیرالدین شاہ اور نوجوت سنگھ سدھو ایک پھر ہندو انتہا پسند وں کے نشانے پر!
ممبئی(شوبز نیوز) بھارت میں مذھبی جنون میں دن بہ دن بڑھ رہا، جس سے نا کرکٹرز محفوظ ہین اور نہ ہی شوبز اسٹار اس سے محفوظ ہیں،بھارتی ھندو انتھا پسند پارٹی راشٹریہ سیوک پارٹی نے بھارتی فلم اسٹار عامر خان، نصیرالدین شاہ اور سیاستدان اور کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو غدار قرار دیے دیا ہے، انتھاپسند تنظیم کے سربراہ اندریش کمار کا کہنا ہے کہ یہ لوگ عزت کے قابل نہیں، بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اجمل قصاب، یعقوب اور عشرت جہان جیسے لوگوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے، اس کا کہنا تھا کہ ہم کو ایسی مسلمان کی ضرورت ہے جو سابق صدر عبدالکلام کی دکھائے ہوئے راستے پر چلین، جو قصاب جیسے لوگون کی راھ پر چلتے ہین وہ غدار ہین.
اندریش کا کہنا تھا کہ عامر خان، نصیرالدین شاہ اور نوجوت سنگھ سدھو اچھے اداکار ہونگے مگر یہ لوگ عزت کے قابل نہیں یہ لوگ غدار ہیں، ہم کو میر جعفر اور راجپوت کے راجا جے چند ہین. یاد رھے کہ عامر خان، نصیرالدین شاہ اور سیاستدان و کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو مختلف خدشات کا اظہار کر چکے ہیں.
اخبارات کا مطالعا کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
اخبارات کا مطالعا کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں