ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی
حيدرآباد (رپورٽر) حیدرآباد سمیت پوری سندھ کی اسپتال کی اوپی ڈی آج کھل جائین، ڈاکٹر اور حکومت میں مذاکرات کامیاب، مطالبات، نوٹیفکیشن ایک ھفتی میں جارے کرنے کا اعلان، ڈاکٹرز نے آج او پی ڈیز کھولنے کا اعلان کردیا، تفصیل مطابق سندھ حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے جس کے بعد صوبائی صلاحکار مرتضیٰ وھاب اور ڈاکٹرز یونین کے رہنمائوں نے مذاکرات کامیاب ہو نے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا جس مین مرتضیٰ وھاب نے کہا کہ ہم ڈاکٹرز کی تنخواہوں مین اضافے کا مطالبا مانتے ہیں اور ایک ھفتے کے میں سندھ کے ڈاکٹروں کی تنخواہ پنجاب کے ڈاکٹرز کر برابر کی جایے گی اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ ایک ھفتے میں تنخواہوں مین اضافہ کریگا، ڈاکٹرز رھنما نے کہا کہ ھم نے اپنے سارے مطالبات حکومت وفد سامنے رکھے مرتضیٰ وھاب مطالبات منظور کروانے کی یقیندھانی کروائی ھے اور ایک ھفتے میں تنخواہوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا جس کے بعد ہم ینگ ڈاکٹرز اور سینیئر ڈاکٹرز آج سے تمام اوپی ڈیزمین ڈیوٹی سرانجام دینے.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں