جو چوری کرے گا انعام پائے گا، لنڈن کے ایک تاجر نے اپنے ہی اسٹور سے چوری کرنے کا اشتہار دے دیا


لندن(دلچسپ نیوز )پوری دنیا کے کاروباری حضراتچوری کے وارداتون سے پریشان ہین، اس مقصد کے لئے سیکورٹی گارڈز، سی سی ٹی وی کیمرے لگانے سمیت دیگر اقدام کئے جاتے ہین لیکن دنیا مین ایک ایسا اسٹور بھی موجود ہے جس کے مالک نے اعلان کیا ھوا ھے جو اس کے ڈپارٹمینل اسٹور سے چورے کرے گا اس کو فی گھنٹا 8 ہزار ڈالر دیگا مگر اس کی شرط یہ ھے کے چور اسٹور سے کپڑے چوری کریگا تو اس کو انعام ملے گا.
آپ کی حیرت میں اور اضافہ کرتے ہوئے آپ کو بتائیں کہ اس چوری کے لئے لندن کی مقامی اخبارات میں اشتہار بھی شایع کیا گیا. 
 یہ انعام کیون رکھا گیا ہے اب آپ کو یہ بھی بتادین انعام رکھنے کا بنیادی مقصد یہ ھے کہ  ڈیپارمینٹل اسٹور کا مالک اس چور سے کپڑے چرانے کا طریقا معلوم کریگا اور اپنے اسٹور کی سیکورٹی کے انتظامات بھی سخت کریےگا.



                          خبر کے لئے کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی