حيدرآباد تعليمی بورڈ کلاس 11 کا رزلٹ کل جاری کرے گا
حيدرآباد (پ ر) حیدرآباد تعليمی بورڈ کے جانب سے اعلان کیا گیا ھے کہ کلاس 11کے میڈیکل، انجنیئرنگ اور جنرل گروپ کا رزلٹ کل جاری کیا جائے گا، بورڈ نے ایک اعلامیہ کے مطابق شاگرد اپنا رزلٹ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں.
11 کلاس کا رزلٹ کل منگل کو اس لنک http://biseh.edu.pk پر دیکھا جا سکتا ہے

11کلاس،کارزلٹ،پنجاب،بورڈ2019
جواب دیںحذف کریں