ساھیوال واقعے کا کیس سی ٹی ڈی کے 16 اهلکارون پر داخل، ورثہ نے احتجاج ختم کرلیا
ساھیوال ( خاص رپورٽ) ساھیوال میں پولیس مقابلے میں مارے گئے 4 افراد کا کیس سی ٹی ڈی کے 16 اهلکارون پر داخل گیا ھے جس کے بعد ورثہ نے جارے احتجاج ختم کیا لیا ھے، دوسری جانب وزیراعظم عمران نے بھی واقعے پر دکھ کا اظھار کیا ھے، پ پ کے)چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ نئے پاکستان والوں نے پنجاب کو پولیس اسٹیٹ بنایا بے، دوسرے جانب اپوزیشن نے واقعے کے خلاف سخت احتجاج کیا ھے، پ پ رھنما خورشيد شاھ اور حمزا شھباز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے ظاھر کرھے بین کہ نئے پاکستان مین کوئی بھے اپنے گھر سے بابر نہ نکلے. انہون نے مطالبا کیا کہ ملوث اهلکارون کو سخت سزا دی جائے.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں