راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے


پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھوگا، جس میں گلوکار کیلئے غیر ملکی دورے بی کرنے ہیں، راحت فتح علی خان اس سال ابوظہبی سمیت دیگر ملکون کا دورا کرین گے جب کہ 2019 میں پاکستان کے مشہور گلوکار کے برطانیہ، آمریکا، کینیڈا، یورپ اور آسٹریلیا مین بھی میوزیکل کنسرٹ شیڈول ہین جب کہ راحت کو اسے سال ملک کے اندار بھی کئے دعوتیں ملی ہوئی ہیں
راحت فتح علی خان نے اپنے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ھے جس میں وہ خود اپنا 2019 کا شیڈول بتا رھین ہین، یاد رھے کہ شوشل میڈیا پر آنے والے وڈیو بھی وائرل ھو گئی ہے.





تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال