سندھ یونیورسٹی میں بیج 2019 کو استقبالیہ دیا گیا ہے


جامشورو(رپورٽر) سندہ یونیورسٹی میں بیچ 2019 میں داخل ہونے والے طلبہ و طلبات کو استقبالیہ دیا گیا، یونیوسٹی انتظامیہ کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو کنوینشن سینٹر میں منعقد تقریں میں سیکڑوں طلبہ وطلبات کی ساتھ اساتذہ اور آفسران کی بڑی تعداد میں شریک کی، تقریب میں وی سی پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت، رجسٹرار پرفیسر ڈاکٹر سلیم چانڈیو، ڈائریکٹر ایڈمیشن عبدالمجید پنھور، ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس ڈاکٹر سمیرہ عمرانی، سوٹا صدر ڈاکٹر عرفانہ ملاح، آفیسرس ایسوسی ایشن کے صدر انجنیئر سید سجاد شاہ، ڈاکٹر شہزاد میمن، ڈاکٹر یاسر عرفات ملکانی، ڈاکٹر فضا قریشی، پروفیسر ڈاکٹر نسیلم و دیگر کا خطاب کیا ان موقعے پر تقریب کے دوران طلبہ و طلبات کو استقبالیہ کلمات کے ساتھ یونیورسٹی میں حاضری، امتحانات، سیمینار، اسکالرشپس، ہاسٹلز ، ھراسمینٹ سیل، ٹرانسپورٹ، اسپورٹس، جمناسٹکس، انٹرنیٹ، لائبریریز، نصابی اور غیرنصابی سرگرمیوں و دیگر سہولیات پر روشنی ڈالی گئی، سندہ یونیورسٹی سے پوزیشن میں پاس دونوں بازوں اور ایک پائوں معذور نوجوان ساحل بگھیو کا جذباتی خطاب کیا، ان موقعی پر ساحل بگھیو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاتھوں اور پائوں سے کچھ نہیں ہوتا۔ جذبات مضبوط ہوں منزل پر کامیابی مل جاتی ہے ۔ آپ سندہ یونیورسٹی کے سفیر بن کر دنیا میں جائیں، ان موقے پرسندہ یونیورسٹی ملک کی دوسری بڑی یونیورسٹی ہے۔ یہاں پر آپ کی داخلا ہمارے اور آپ کے لیئے باعث مسرت ہے، وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد برفت نے کہا کہ آپ کی داخلا سے آپ کی اور آپ کے والدیں کی امیدیں وابستہ ہیں اور ہماری بھی خواہش ہے کہ آپ خیریت اور اچھے نمبروں میں پاس آئوٹ ہوکر اپنا مستقبل اچھا بنائیں وائیس چانسلر نے استقبالیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندہ یونیوسٹی میں معیاری تعلیم کے ساتھ اچھا ماحول مہیا کیا جاتا ہے اعلی کوائلیفاء فیکلٹی خدمات سرانجام دے ریے ہیں.




                     تفصیل کے لئے یہان کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال