لارکانہ کے قریب بجلی کی تارون سے ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگ گئی، 2 افراد جل کر ہلاک
لاڑکانہ (سوشل ميڊيا رپورٹ) لاڑکانہ کے قریب ١١ ہزار وولٹیج کی بجلی کی تار سے ٹریکٹر ٹرالی کو آگ، 2 افراد جل کر ہلاک، لاڑکانہ کے قریب واپڈا عملے کی مبینا غفلت کی وجہ سے ١١ ہزار وولٹیج کی تار سے ٹریکٹر ٹرالی کو باھ لگ گئی جس کی وجہ سے 2 افراد جل کر ہلاک ھوگئے، رپورٹ کے مطابق بجلی کی تار ٹریکٹر ٹرالی پر گرگئی تھی جس کی وجہ سے ٹرالی کو آگ لگ گئی اور ٹرالی پر سوار 2 افراد کو آگ لگ گئی جس کی وجہ سے وہ جل گئے.
خبرکی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
خبرکی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں