پاکستان میدان مار گیا، آفریقا کو پھلے ون ڈی میں 5 وکیٹس سے شکست
(پورٹ الزبرتھ(اسٹورٹس پاکستان نے دکن آفریقا کو پہلے میچ مین شکست دے دی، آفریقا نے ٹاس جیٹ کر پھلے بیٹنگ کی تو آملہ کے ََٺ رنسز کی شاندار بیٹنگ کی8 اور آفریقا نے 266 کا ٹارگٹ دیا جس کے جواب میں پاکستان نے 49 اوور کی پہلی بال پر ٹارگٹ پورا کردیا پاکستان کے طرف سے انعام الحق نے 86 اور حفیظ نے 71 کی شاندار بیٹنگ کر کی ٹیم کی کامیابی میں اھم کردار ادا کیا پاکستان نے 5 میچز کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں