سیوھن کے قریب خطرناک روڈ حادثہ، 6 افراک، بلاک، نامور ادیب ایوب عمرانی سمیت کئی افراد زخمی
سیوھن (رپورٽر) سیوھن کے قریب خطرناک روڈ حادثا،6 افراد ہلاک اور کئی زخمی، تفصیل مطابق سیوھن سے آنی والی وین کو سن کے قریب آمری اسٽاپ پر تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مارا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر دم توڑ گئے جب کے سنڈھ کے نامور ادیب دانشور، ناول نگار، کھانیکار اور سیوھں ڈگری کالج کے پروفیسر ایوب عمرانی سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے جن کو مقامی لوگون اور پولیس نے ریسکیو کر کے حیدرآباد سول اسپتال منتقل کیا. فوتی مسافروں کے جنازے مقامی اسپتال میں ورثا کے حوالے کئے گئے.
آخر کب تک موتمار انڈس ہاءِ وی اس طرح انسانی زندگیاں اجار کر بستے بوئی گھرون میں صف ماتم بچھاتا رھے گا، آخر جامشورو کے ضلعی حکومت کب عدالتی حکم پر عمل کروائی گئی، جب کے عدالت نے حکم بھی دی رکھا ھے کہ اب کسی بھی حادثے میں فوتگی ہوگی تو اس کی ایف آئی آر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اوپر بوگی مگر یہ عدالتی حکم صرف کاغذون تک محدود ھے اور انڈس ہائی وے روز خونی درندوں کی طرح انسانی زندگیوں سے کھیل رھا ھے.
یاد رھے کہ حادثے میں زخمی بونے والے ادیب کئی کتابعن کے رائیٹر بین.

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں