لاڑکانہ کے ٹیچر کی ٹیسٹ پاس امیدواروں کا خود کو علامتی پھانسی دی کر احتجاج
لاڑکانہ (بیورو) لاڑکانہ کے 2009 پی ایس ٹی پاس امیدوار دربدر کوئی دادرسی کرنے والا نہیں، امیدوار مجبورن خود کو پھانسی دینے پر مجبور، تفصیل کے مطابق 3 ماں سے جاری احتجاج آخرکار امیدواروں کو پھانسی پر موجور کر ڈالا سندھ سرکار اور چیف جسٹس اف پاکستان چیف جسٹس اف سندھ سے متعلبات ابھی تک رنگ نہ لائے، امیدواروں کا کہنا ہے کے اب ہم بہت زیادہ مجبور ھو چکے ہیں اور سندھ کی ناہل سرکار اب ہم سے ہماری جان لینے پر بھی تولی ہے
امیدواروں کا کہنا تھا کے ہم اپنے حق کے لیئے کوشش جاری رکھیے گے اور ہم وزیراعظم ہائوس ، گورنر ہائوس ، سندھ کے ایم این اے ، ایم پی ایز ، اور اعل حکام سے ملتے رہیے گے اپنے حق کی عواز بلند کرتے رہے گے۔۔۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں