انڈس ہائے وی پر ھیوی ٹریفک کو نہیں روکا گیا، حادثا معمول بنے بوئے
جامشورو(رپورٽر) جامشورو سے سیوھن تک موت کا دوسرا نام بنے بوئے انڈس ہائے وی پر ضلعی انتظامیہ اور دوسرے کسی حکام نے ھیوی ٹریفک کو روکنے کے لیے کوئی اقدام نہین کیا جس کی وجہ سے روڈ پر موت کا رقص جاری ہے، آج صبح جامشورو کے قریب 2 کارون میں تیز رفتاری کے باعث تضادم ھوا جس میں 6 افراد زخمی ہو ئے، جن کا تعلق شورا برداری سے بتایا جاتا ھے جو جامشورو کے شھر بڈاپور کے رھائشی بتائے جاتے ہین اور جس وقت ہم یہ خبر لکھ رھے ہین ابھی بھی یہ اطلاع ملی ھے کہ مانجھند کے قریب شاھ اویس قرنی پاس انڈس ہائے وی پر ایس ایس پی پرویز عمرانی کی گاڑی سے حادثا رونما ہوا ہے جس میں شروعاتی اطلاع کے مطابق 10 افراد کی زخمی ہوئے ہین، انڈس ہائے وی پر ریسکیو کرنے والے ایمبولینس سروس کے ایس ایف کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی اطلاع ھے، یاد رھے انڈس ہائے وی پر گذشتہ جمع کو وین اور ڈمپر مین ہوئے زوردار ٹکر میں 6 افراد اجل کا شکار اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے، جن میں سنڈھ کے نوجوان ڈارمہ رائیٹر ایوب عمرانی بھی شامل تھی جو سیوھن سے اپنے ڈیوٹی سے واپس آرہے تھے تو حادثے کا شکار ہوئے جو کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں