دنیا کو بسانے والا اداکار اصغر کھوسو اپنے کھانی بتاتی بوئی روپڑے


 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر دنیا کو بسانے والے اداکار اصغر کھوسو اایک ٹی وی چینل کو اپنی کھانے بتاتی بوئی ناصرف خود روپڑے مگر ٹو وی چینل کے اینکر کو بھی رولادیا جس سے یہ بات واضع کے کہ یہ جو اداکار اسٹیج، ٹی وی اور ریڈیو پر لوگوں کو سارا دن بساتے ہین ان کا اپنا درد ان کو رلادیتا بے اصغر کھوسو نے بتایا کہ اس نے زندگی میں بڑی تکلیف اور غربت کے دن گذارے ہین لیکن اس نے محنت کی اور پورے ملک خود کو منوایا اس ٹی وی انٹرویو میں اصغر نے اپنے محسن کو نہین بلایا اس نے بتایا کہ کس طرح وہ جب حیدرآباد آیا تھا تو اس وقت اس کے پاس بچون کو کھلانے کے لیے کھانا نہین تھا مگر اس نے ھمت نبی باری اور بھت محنت کی اور اس میڈیائی دور میں اپنا مقام بنایا.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی