وزيراعظم عمران خان کا ساھیوال واقعے کی مذمت


اسلام آباد (سوشل ميڊيا) ساھیوال واقعے  پر وزیراعظم عمران نے دکھ کا اظھار کیا ھے اس سلسلی مین وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئیٹ مین واقعے کی مذمت کی بے اور ٹوئیٹ مین ان کا مزید کہنا بے " ‏اگرچہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ دہشت گردی کیخلاف نمایاں خدمات سرانجام دے چکا ہے تاہم قانون کی نگاہ میں سب برابر ہیں۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ آتے ہی اس کی روشنی میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ اپنے تمام شہریوں کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔
ایک اور ٹوئیٹ میں عمران)خان نے کہا کہ ‏سہمے ہوئے بچوں، جن کے والدین کو انکی آنکھوں کے سامنے گولیوں سے بھون ڈالا گیا کو دیکھ کر ابھی تک صدمے میں ہوں۔ اپنے بچوں کے بارے میں ایسی صدمہ انگیز صورتحال کے تصور ہی سے کوئی بھی والدین پریشان  ہوجائیں گے۔ ریاست اب ان بچوں کا ذمہ لےگی اور انکی مکمل دیکھ بھال کرے گی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی