پولیس گردی کا ایک اور واقعہ:دادو پولیس نے فریادی کو بیتی سمیت گرفتار کر لیا


دادو (رپورٽر) دادو پوليس نے دھشتگردی کا ایک مثال قائم کردی، دادو ای سیکشن تھانہ کی پولیس نے ایس ایس پی کے خلاف فریاد لیکر تھانے پہنچنے والے فریادی نیاز گوپانگ کو گرفتار کرلیا باپ کے پیچھے آنے والے بیٹی کو بھی اھلکارون نے قید کردیا جس کی وڈیو وائرل ھو گئی ھے. 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی