لمس کے طالبعلم عاطف آرائیں کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی


جامشورو (رپورٽر) لمس کے طالبعلم عاطف آرائیں کے ایصال ثواب کے لئے لمس کے ڈائریکٹریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرس کی جانب سے قران خوانی اور فاتحہ کروائی گئ جس میں وائیس چانسلر لمس پروفیسر بیکھا رام،  ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئز ڈاکٹر سجن ہالیپوٹو ودیگر اساتذہ،  ملازمین اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی