سندھ کے کئی علاقوں میں تیز بارش، سردی مین اضافہ، لوگ گھروں تک محدود
سکھر(رپورٽر) سندھ کے کئی اضلاع مین موسم سرما کی تیز بارش نے لوگون کو گھر تک محدود کردیا، رپورٹس کے مطابق سکھر،خیرپور، روھڑی، گھوٹکی اور دیگر علاقوں میں بارش اور تیز ھوا کی وجہ سے سرد کی لہر میں اضافہ ہو گیا ہے اور کئے علاقون میں ابھی بھی بارش جاری ہے.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں