پولیس والے کی گاڑی سے شھری کے زخمی بونے والے واقع کا ایس ایس پی لاڑکانہ نے نوٹیس لے لیا
لاڑکانہ( سوشل ميڊيا لاڑکانہ کے ایس ایس پی نے سب انسپیکٹر کی گاڑی سے شہری کے زخمی ہونے والے واقعے کا نوٹس لے لیا، ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے، الزام ثابت ہوا تو متعلقہ پولیس افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں