مشھور اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئی



  • استمبول(ٹی وی رپورٹ) ملک کی نامور فنکارہ اور ڈایرکٹر ورحی بانو گردوں کی تکلیف اور طویل علالت کے بعد استمبول کی ایک اسپتال میں ھم سے بچھر گئی، روحی بانو فلم اسٹیج اور ٹی وی پر کی اداکاری کر چکی، اس کے علاوہ انہوں نے اپنی ڈائریکیشن میں کئی ڈرامے بنائے، روحی بانو نے ایم ای سائیکولاجی کیا تھا اس وجہ انہیں جو بھی کردار ملاتا تھا وہ کے الحشراسات کو محسوس کرتے بوئے خود کو اس کردار مین ضم کر دیا کرتی تھی اور کجھ عرصہ پہلے روحی بانو کے بیتے کو کراچی میں قتل کیا گیا اس صدمے نے روحی بانو کو بیحال کردیا اور اپنے یادداشت بھی بھول گئی، آج جب ان کے علالت کی خبر میڈیا پر عام ھوئی تو ان کے مداحوں اور شوبر کی دنیا میں ایک سوگ کی لھر چھاگی . 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی