ساھیوال واقعے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
ساھیوال (سوشل میڈیا رپورٹ) ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی۔ واقعی کی ایک وڈیو سامنے آگئی ہے جو وہان ایک بس میں موجود مسافر نے اپنے موبائل سے بنائی ہے. اس وڈیو میں کھیں بھی کوئی ڈماکیدار مواد دکھائی نہیں دیتا، اور اس سے پہلے گاڑی میں سوار بچوں کے مطابق ان کا خاندان چچا کی شادی میں شرکت کے لیے جا رہا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی۔ واقعے میں بچ جانے والے بچے کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں