لاڑکانہ پولیس بھی پولیس گردی کا وٹ سوار
لاڑکانہ پولیس ہاف فرائی کی ماہر بن گئی! تین مہینوں میں مبینا مقابلوں میں 14 افراد کو ایک ہی جگہ پر گولیاں ماری گئی،انٹر پاس نوجوان وسيم گاد کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ روپے رشوت نہ دینے پر ایس ایچ او نے ٹانگ پر گولیاں مار کر ہمیشہ کیلئے معذور بنا دیا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں