سانگھڑ پی ٹی آءِ کا اجلاس، مختلف معاملات پر بات چیت
سانگھڑ (رپورٽر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کہ نائب صدر جان شیر جونیجو سانگھڑ پہنچے جہاں پر سانگھڑ اور سنجھورو اور دیگر علاقوں کہ عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں زراعت متعلق کھلاڑیوں نے اپنے مسائل کہ حوالے سے نائب صدر کو آگاہ کیا اس موقع پر بڑی کھلاڑی پرجوش دکھادیے گئے، جب کہ ڈویزنل سیکرٹری مشتاق جونیجو بھی موجود تھے

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں