سانگھڑ کے قریب روڈ حادثا


سانگھڑ (رپورٽر) سانگھڑ نوابشاہ روڈ پر مسافر بس اور گنے کہ شیرے سے بھرے ٹینکر میں تصادم ٹینکر کلٹی ہونے سے سارا شیرہ بہہ گیا ٹینکر ملتان سے میرپورخاص جا رہا تھا مسافر کوچ سانگھڑ سکھر جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا 
سانگھڑ ، حادثے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی