سکرنڈ کے قریب روڈ حادثا، شوھر جانبہق، گھروالی شدید زخمی


سکرنڈ(رپورٽر )حیدرآباد سے نوابشاہ جانے والی کار کو سکرنڈ کے قریب حادثہ کار ڈرائیور اشرف شورو اجل کا شکار جبکہ اہلیہ شدید زخمی، تفصیل مطابق سکرنڈ کے قریب حیدرآباد سے نوابشاہ جانے والی کار کو سکرنڈ کے قریب ٹائر برسٹ ہونے سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کار کلابازیاں کھاتی ہوئی دوسرے ون وے پر پہنچ گئی جس کے نتیجہ میں کار ڈرائیور اشرف شورو موقع پر جانبحق جبکہ اہلیہ شدید زخمی ہوگئی جن کو مقامی فلاحی ادارے ہمدرد ایمبولینس کے ذریعے تعلقہ.اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ورثہ کے آنے کا انتظار کیا جارہا.ہے جسکے بعد لاش کاغذی کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کردی جائیگی.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی