پ ٽ الف کا اجلاس، شفیع محمد ستھیو کی خصوصی شرکت
![]() |
| حيدرآباد :ظھیر مرزا کی صدارت مین جاری اجلاس، جس مین مرکزی صدر شفیع محمد ستھیو اور دیگر عھدیداران موجود ہیں |
حيدرآباد (رپورٽر) پرائمری ٹیچر ایسوسئیشن (پ ٽ الف) کا اجلاس منعقد کیا گیا جس مین پ ٽ الف ستھیو گروپ کے مرکزی صدر شفیع محمد ستھیو نے خصوصی شرکت کی، اس موقعہ پر استادہ کے مسئلون کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر زور دیا گیا اجلاس میں پ ٹ الف کے سینیئر رہنما ظہیر مرزا، آپا ثریہ جتوئی اور دیگر رھنمائون نے پھرپور شرکت کی اور مرکزی صدر کو یقین دھانی کروائی کہ استادوں کے حقوق کے لیے اتھائی جانے والے ھر قدم پر آپ کا ساتھ دینگے.جس پر شفیع محمد ستھیو نے ان کا شکریہ ادا کیا.

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں