ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی، شٹڈائون جاری
واشنگٹن (سوشل ميڊيا) آمریکا کا شٹ ڈائون مزید جارے رھے گا کیونکہ ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی، اس سلسلے میں آمریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکوسرحدی دیوارکی فنڈنگ کی نئی پیشکش مستردکرنےپر ڈیموکریٹس پرسخت تنقید کی اور کہا کہ آمریکی معیشت اورلوگوں کوکام پرواپس لانےکےلیےدرست کام کرناچاہیے،نینسی پلوسی اورکچھ ڈیموکریٹس نے پیشکش مستردکردی جبکہ میں بات کرناچاہتاتھا، ڈیموکریٹس کی نظر2020 کےانتخابات پرہےجس میں یہ نہیں جیتیں گے، ان سلسلے مین ڈونلڈٹرمپ نے مزید کہا کہ
ڈیموکریٹ ارکان ملک میں جرائم اورمنشیات اسمگلنگ نہیں دیکھتے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں