لاڑکانہ مین پولیس گردی کا ایک اور واقعہ

لاڑکانہ ( سوشل میڈیا) لاڑکانہ میں پولیس کے سب انسپیکٹر کی دادہ گیری! موٹر سائیکل نہ ہٹانے پر شہری کو کار کی ٹکر مار کر گرا دیا، تھانہ رحمت پور کے سب انسپیکٹر کا موقف ہے کہ ہارون دیا لیکن موٹر سائیکل نہیں ہٹائی اس لئے ٹکر ماری. نیو بس اسٹاپ کے علاقے میں موٹر سائیکل سے گرنے کے باعث شہری کو گھٹنوں پر چوٹ آئی ،اہل علاقہ نے زخمی ہونے والے شہری کو سہارا دیکر اٹھایا، سب انسپکٹر رفو چکر ہوگیا. 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال