قاضی احمد میں وحشی جوابدار کے ھاتھون بہن مبینا قتل


قاضی احمد (رپورٽر) قاکی احمد میں وحشی بھائی کے ھاتھون بھن بیدردی سے مبینا قتل،پوليس نے اس دھشتگردی کو اتفاقی قرار دے دیا، قاضی احمد کے قریب ایک بی رحم اور وحشی جوابدار نے اپنے 6 کلاس کی معصومہ بہن کو انتہائی بیدردی سے مبینا قتل کر دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق جوابدار نے بہن کو تشدد کا نشانہ بناکر مبینا قتل کردیا، جوابدار روز بہن کو مختلف بہانون سے تشدد کرتا تھا، پولیس نے واقعے کو اتفاقی حادثہ قرار دے دیا ھے، دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک حوا کی بیتی کو قتل کرنے والے جوابدار کی گرفتاری کا مطالبہ عام ہوگیا ہے.

مہران یونیورسٹی میں انڊس ویلی ڈاکیمینٹری-مزید خبر

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی