لاہور میں 2روزہ مبٹو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں الحمرہ آرٽس میں 2 روز منٹو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا یہان عملی ادبی حلقوں کے ساتھ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، فیسٹیول میں سادات حسین منٹو کی زندگی اور افسابون پر ادبی نشتیں منعقد کی گئی، مختلف اداکارون نے مینٹو کے لکھی ہویے افسانوں کو اپنے اداکاری سے دیکھنے والون کی دل مین اتار دیا، اس موقعے پر سعادت حسن منٹو کا ڈراما ٹوباٹیک سنگھ کے علاوہ ڈرامے پیس کئے گئے، جن دو دیکھنے والون نے بہت سراہا اور مطالبا کیا کہ اسے فیسٹیول ہر سال منعقد کئے جائیں.






            خبر کی تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال