جامشورو (رپورٽر )  جامشورو کے سیاسی سماجی رہنماء اور ٹائون کمیٹی جامشورو کے جنرل کونسلر خمیسو خان بروہی کے والد عبدالحق بروہی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، جنکی نماز جنازہ چاوڑا گوٹھ میں ادا کرنے کے بعد جیئے شاہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ جامشورو کے سیاسی، سماجی ، کاروباری ، صحافتی تنظیموں کے رہنمائوں نے ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت