حيدرآباد میں دھرتی فائونڈیشن کا اجلاس، قومی خوشحالی سورے کے بارے میں گفتگو


حيدرآباد (سوشل ميڊيا) حکومت پاکستان کی جانب سے پورے پاکستان میں  این آر ایس پی(NRSP) اور این ایس ای آر(NSER) کے تحت قومی خوشحالی سروے کیا جارہا ہے۔ جس کی بنیاد پر مستقبل میں قومی سماجی، اقتصادی و دیگر فلاحی پروگرام تشکیل دیے جائینگے۔اس سروے کے متعلق آج سوھنی دھرتی فاونڈیشن حیدرآباد  کی آفیس میں ایک آگاہی پروگرام رکہا گیا, جس میں متعلق اسٹاف نے حیدرآباد کے شہریوں کو سروے کے متعلق آگاہ کیا۔اہلیان حیدرآباد سے گذارش ہے آپ کے دروازے پر آنے والی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ یہ ہمارا قومی فریضا بہی ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال