لاڑکاںہ میں آءِ ٽي اساتذه اور طلبا نے چورے کے)خلاف احتجاجی مظاھرا، ڈرنا، جاؤ گھیراؤ
لاڑکانہ (رپورٽر) تعلیمی ادارے محفوظ بناو ، اساتذہ اور طلبا کو تحفظ فراہم کرو اور چوری کی گئی موٹر سائیکل واپس کروائو ، آئی ٹی اساتذہ اور طلبا نے موٹر بائیک کی چوری کے خلاف لاھوری مین روڈ پر ٹائر نظر آتش کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا. سلیم اطھر ، الطاف حسین اور دیگر کا کہنا تھا کہ برلینٹ تعلیمی سینٹر کے باھر سی ڈی 70 بائیک کچھ دن قبل چوری ہوئی تھی جس کا مقدمہ سول لائین تھانے پر درج کروایا تھا لیکن کچھ بھی نا ہوسکا، ان کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر اگر موٹر بائیک واپس نہیں ملی تو تعلیمی ادارے بند کرکے سخت احتجاج کیا جائیگا، جب کہ ایس ایچ او سول لائین حسن علی بروہی نے جائے وقوف پہنچ کر مظاہرین کو چوری واپس کرانے کی خاطری کروائی۔۔۔۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں