نوجوان ادیب، ڈرامہ نگار، ناول نگار ایوب عمرانی روڈ حادثے میں شدید زخمی


کوٹڑی (رپورٽر) نوجوان سنڈھی ناول نگار،ڈراما رائیٹر اور لیکچرار ایوب عمرانی سن کے قریب ایک خطرناک روڈ حادثے مین شدید زخمی ھوگئے، ایوب عمرانی کو دماغ مین شدید چھوٹیں آنے کی وجہ سے ناک سے بلڈنگ بونے لگی اور ان کے پائوں اور ہاتھون میں شدید زخم آنے کی وجہ حیدرآباد سول اسپتال سے رات دیر کراچی منتقل کر دیا گیا ہے.
سن کے قریب آمری اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر  مسافر وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور نامور اديب، دانشور، کھانی گار اور ناولنگار ایوب عمرانی سمیت 20 سے زیادہ مسافر زخمی ھوگئے جن کو حیدرآباد جامشورو اور سیوھن کی اسپتالوں میں منتقل کیا گایا، جب کے سول اسپتال حيدرآباد کے ڈاکٹروں نے ایوب عمرانی کو کراچی ریفر کردیا ھے، دوسری جانب سندھ کے علمی ادبی تنظیموں نے ثقافت کاتے سے مطالبا کیا ھے کہ ایوب عمرانی کا سرکاری خرچ پر علاج کروا کر ان کی زندگی کو بچایا جائے.

یاد رھے کہ عدالتی حکم کے باوجود انڈس ہائے وی پر بیوی ٹریفک جارے ھے، جس کی وجہ سے حادثات روز کا معمول بنے بوئے بین.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال