سندھ مین ایک اور ضلعا بنانے کا فیصلہ، کراچی مین اب سات اضلاع ھونگے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے ایک اور ضلعا قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، اب کراچی میں 7 اضلاع اور دو ڈوین ھونگے،کراچی کا ساتوان اضلاع کیاماڑی ھوگا جو 4 ٹائون پر مشتمل ھوگا، سندھ حکومت نے کراچی میں 7 اضلاع بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور کراچی مین چیف کمشنر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ھے ایک مقامی سنڈھی اخبار کے مطابق کراچی میں 7 اضلاع کیاماڑی کو بنایا جائے گا جس کی تیارے کے لیے چیف سیکرٹری اور سینئر ممبر آف ریونیو بورڈ کو ھدایت کی گئی ہے کہ وہ اس سلسلے میں کاغذی کارروائی کرکی مسودہ سنڈھ سرکار کو ارسال کرین، کراچی مین 7 اضلاع اور دو ڈویزن بنائے جائیں گے کیاماڑی کراچی کا ساتوان اضلاع ھوگا جو 4 ٹائون پر مشتمل ھوگا،اس کے بعد سینٹرل کراچی سے ناظم آباد اور نیو کراچی کو الگ کرکے 8 اضلاع بھی بنانے کا پلان تیار کیا جارہا ھے، اخبار کے مطابق 8 اضلاع بننے کے بعد کراچی میں 2 ڈویژن ھونگی اور شھر مین ایک چیف کمشنر مقرر کیا جاگے گا.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں