ٹنڈوآدم میں ڈکیتی کی واردات، واقعے کا کیس داخل نہین ھوا
ٹنڈو آدم (رپورٽر) ٹنڈوآدم تھانہ بی سیکشن کے حدود میں گلشن جمیل کالونی نزد سبزی منڈی میں ھیرا بھیل ولد رائے مل کی گھر میں ڈکیتی تفصیل مطابق ٹنڈوآدم میں تھانہ بی سیکشن کے حدود میں رات تین بجے کے قریب ڈاکیتی ہتھیاروں کے زور پر ھیرو بھیل کے گھر میں گھس کر سات تولہ سونا، پانچھ کلو چاندی، ڈیڈھ لاکھ روپے کیش اور ایک لاکھ روپے کی پرائز بونڈ لیکر فرار ہوگئے اس موقع پر بی سیکشن پولیس کو اطلاع دی ایس ایچ او موقع پر پولیس کی بھاری نفری لیکر جائے واقع پر پہنچے اور تفصیلات اور شواہد کھٹے کئے ایس ایچ او سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ میں اسی کیس کے سلسلے میں نکلا ہوا ہوں تاہم ابھی تک واردات کی کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی اور نہ کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے
سکرنڈ کے ڈگری کالج میں ملکی ترقی اور استحکام کے عنوان سے سیمینار منعقد
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں