رواداری تحریک کا ساھیوال واقعےخلاف احتجاج

سکر:رواداری تحریک کے رھنما پنھل ساریو کی سربراہی میں مارچ کرتے ہوئے 

سکر(رپورٽر) رواداری تحریک نے سکر میں ساھیوال سانحے کے خلاف احتجاج کیا، رواداری تحریک کی کال پر سول سوسائٹی اور رواداری تحریک کے کارکنوں نے سماجی رھنما پنھل ساریو کی سربراہی میں احتجاجی ریلی نکال کر پریس کلب کے سامنے نعرے بازی کی اس موقع پر ریلی کے شرکاء کا کھنا تھا کہ ساھیوال پولیس نے ظلم اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کی ہے سکر کی سول سوسائٹی اور رواداری تحریک مطالبہ کرتی ہے کہ واقعی میں ملوث اھلکارون کو سخت سزا دیجائے. 

تبصرے