آمریکی شٹڈایون کے عارضی خاتمے کے بل پر ٹرمپ نے دستخط کردیئے


واشنگٽن (میڈیا رپورٹ) میکسیکو کی بارڈر پر دیوار بنانے سے شروع کیا ھوا شٹ ڈائون آمریکی تاریخ کا دور، آمریکی صدر اپنے ضد پر قائم، ڈیموکریٹس کا دیوار کے لئیے فنڈ دینے سے انکار کے بعد ملکی اداروں کو چلانے کے لیے عارضی طور پر آمریکی کانگریس اور ایوان نمائندگان نے جزوی شٹ ڈائون ختم کرنے کا بل منظور کیا تھا جس پر اب آمریکی صدر نے ڈونلڈٹرمپ نے دستخط کردیئے ہیں، اس بل کے تحت اداروں کو چلانے کے لیے جو بل منظور کیا تھا اس پر کل سے کام شروع ھوجائے گا، دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے ضد پر قائم ہیں ان کا کہنا ھے کہ اگر 15 فروری تک کانگریس نے منصافانہ فیصلہ نہیں کیا تو میں کوئی فیصلہ کرون گا، ٹرمپ نے ڈمکی ڈیتے بوئے کہا کہ 15 فروری کے بعد دوبارہ شٹ ڈائون ھوگا یا ایمرجنسی کا نفاذ ھوگا یہ فیصلہ مین کرون گا. 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال