سنڈھ اسمبلی نے زخمیوں کے فوری علاج کا بل پاس کردیا


کراچی (رپورٽر) سندھ اسیمبلی نے سندھ انجرڈ پرسن ٹریٹمینٹ  امل عمر بل پاس کردیا جس کے تحت صوبے پھر کے تمام نجی اور سرکاری اسپتالوں کو پابند کیا گیا ھے کہ وہ زخمیوں کو فوری علاج کی سھولت میسر کرین، علاج میں کسی بھی قسم کی تاخیر ناکی جائے، خلاف ورزی کرنے والے اسپتال انتظامیہ پر 5 لاکھ جرمانہ عائد ھوگا اور قید کی سزا بھی بوگی، جب کے اس بل کے پاس بونے کے بعد اب زخمیوں کے علاج میں پولیس رپورٹ یا ایم ایم ایل کی رپورٹ کی ضرورت نہیں پرھے گی. دوسری جانب امل عمر کے والدین نے اس بل اپنے جیسے لوگون کے لئیے حوصلہ کن قرار دیا ھے یاد رھے کہ کجھ ماھ پہلے امل عمر نامی بچی جو حادثے کا شکار بوئی تھی اور اسپتال نے علاج سے مختلف اسباب کی بنا پر علاج سے انکار کردیا تھا. 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال