کوٹڑی میں پولیو ٹیم سے بدتمیزی،ورکرز کا احتجاج
حيدرآباد (رپورٽر) کوٹڑی میں پولیو ٹیم سے بدتمیزی، پولیو ورکرز کا احتجاج، تحفظ کا مطالبا، کوٹڑی کے لاشاری محلہ میں پولیو ٹیم سے بدتمیزی کی گئی جس پر پولیو ورکرز نے بھرپور احتجاج مظاھرہ کیا اور اس موقع پر احتجاج کرنے والے ورکرز کا کہنا تھا کہ ھم گھر گھر جا کر بچون پولیو کے قطرے پلاتے ہین ھم اس طرح کے واقعات رونما ھونا افسوسناک ہے ھم مطالبا کرتے ہین ھم کو تحفظ دیا جائے تاکہ ھم اس اھم فریضے کو انجام دی پائیں. یاد رھے کہ اس طرح کا ایک واقعا کجھ دن پہلے حیدرآباد کے علاقے ھیرآباد مین بھی پیش آیا تھا جہان پر پولیس نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار اور پولیو ورکرز کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا تھا.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں