جامشورو کی یو سی شالمانی مین پانی کلت، شھری پریشان


جامشورو (رپورٽر) جامشورو کے علاقے شالمانی مین پانی کی کلت شدت اختیار کرگئی ھے جس کی وجہ سے شھری سخت مشکلات کا شکار ھو گئے ہیں، شھری پانی کی برٹن لے کر سارہ دن پانی کی تلاش مین دربدر بونے لگے ہین، اور  منتخب نمائندے مسلسل خاموش اختیار کر کے بیتھ گئے ہیں جس کی وجہ شھری سخت پريشان بین اس سلسلے مین شھریون کا کہنا تھا کہ منتخت نمائندے اور ضلعی انتظامیہ پانے کا معاملہ حل کرکے شھریون کی بیچینی ختم کروائی. 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

مھران یونیورسٹی میں ڈاکٹر کریم راجپر کی انڊس ویلی سے حوالے سے ڈاکیمینٹری رکھی گئے

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی