پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھوگا، جس میں گلوکار کیلئے غیر ملکی دورے بی کرنے ہیں، راحت فتح علی خان اس سال ابوظہبی سمیت دیگر ملکون کا دورا کرین گے جب کہ 2019 میں پاکستان کے مشہور گلوکار کے برطانیہ، آمریکا، کینیڈا، یورپ اور آسٹریلیا مین بھی میوزیکل کنسرٹ شیڈول ہین جب کہ راحت کو اسے سال ملک کے اندار بھی کئے دعوتیں ملی ہوئی ہیں راحت فتح علی خان نے اپنے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ھے جس میں وہ خود اپنا 2019 کا شیڈول بتا رھین ہین، یاد رھے کہ شوشل میڈیا پر آنے والے وڈیو بھی وائرل ھو گئی ہے. تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں
کراچی ( پ ر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا اور سیکریٹری جنرل سہیل افضل خان نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا ہے اور وزیر اعلی سندھ و وزیر اطلاعات سندھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔سیکریٹری جامشورو پریس کلب سعید الرحمنٰ کے مطابق کورٹ سے این او سی ملنے کے باوجود ڈی سی جامشورو فرید الدین مصطفیٰ کے حکم پرٹائون آفیسر اشوک کمار ، اے سی غلام رسول پنہور ودیگر نے بغیر اطلاع کے انسداد تجاوزات پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ جامشورو ڈسٹرکٹ پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اسکا چھجا گرادیا۔ صحافی برادری کی جانب سے احتجاج کرنے پراے سی غلام رسول پنہور نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈی سی جامشورو کے حکم پر یہ انہدامی کارروائی کی جارہی ہے جبکہ رابطہ کرنے پر ڈی سی جامشورو نے واقعہ سے مکمل لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایسی کسی بھی کارروائی کی اجازت نہیں دی ہے۔ سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے دستور سہیل افضل خان نے جامشور پریس کلب کے جن...
حيدرآباد (رپورٽر) حیدرآباد سمیت پوری سندھ کی اسپتال کی اوپی ڈی آج کھل جائین، ڈاکٹر اور حکومت میں مذاکرات کامیاب، مطالبات، نوٹیفکیشن ایک ھفتی میں جارے کرنے کا اعلان، ڈاکٹرز نے آج او پی ڈیز کھولنے کا اعلان کردیا، تفصیل مطابق سندھ حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے جس کے بعد صوبائی صلاحکار مرتضیٰ وھاب اور ڈاکٹرز یونین کے رہنمائوں نے مذاکرات کامیاب ہو نے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا جس مین مرتضیٰ وھاب نے کہا کہ ہم ڈاکٹرز کی تنخواہوں مین اضافے کا مطالبا مانتے ہیں اور ایک ھفتے کے میں سندھ کے ڈاکٹروں کی تنخواہ پنجاب کے ڈاکٹرز کر برابر کی جایے گی اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ ایک ھفتے میں تنخواہوں مین اضافہ کریگا، ڈاکٹرز رھنما نے کہا کہ ھم نے اپنے سارے مطالبات حکومت وفد سامنے رکھے مرتضیٰ وھاب مطالبات منظور کروانے کی یقیندھانی کروائی ھے اور ایک ھفتے میں تنخواہوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا جس کے بعد ہم ینگ ڈاکٹرز اور سینیئر ڈاکٹرز آج سے تمام اوپی ڈیزمین ڈیوٹی سرانجام دینے.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں