نوجوان سنڈھی ناول نگار،ڈراما رائیٹر اور لیکچرار ایوب عمرانی انتقال کر گئے
کراچی/سن(رپورٽر/سوشل ميڊيا) نوجوان سنڈھی ناول نگار،ڈراما رائیٹر اور لیکچرار ایوب عمرانی کراچی کے اسپتال میں انتقال کر گئے، ایوب عمرانی کجھ دن پہلے سن کے قریب ایک خطرناک روڈ حادثے مین شدید زخمی ھوگئی تھی جس کے بعد وہ کراچی کے ایک ٹراما سینٹر میں زیر علاج تھے، ایوب عمرانی کو دماغ مین شدید چھوٹیں آنے کی وجہ سے ناک سے بلڈنگ بونے لگی اور ان کے پائوں اور ہاتھون میں شدید زخم آنے کی وجہ حیدرآباد سول اسپتال اور پھر کراچی منتقل کر دیا گیا تھا جہان پر آج صبح وہ زخمون کا تاب نہ سہتے ہوئے انتقال کر گئے.
یاد رہے کہ سن کے قریب آمری اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر مسافر وین سے ٹکرا گئی تھی، جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے تھے اور نامور اديب، دانشور، کہانکار اور ناولنگار ایوب عمرانی سمیت 20 سے زیادہ مسافر زخمی ھوگئے تھے آج حادثے میں زخمی ہونے والے کہانیکار ایوب عمرانی انتقال کر گئے ہین جن کی آخری رسومات ابائی گاؤں سن ضلعی جامشورو میں ادا کی جائین گے.
ناولنگار اور استاد ایوب عمرانی کے وفات کی خبر سنتے ہی سندھ کے ادیب اور دانشوروں حلقوں میں دکھ کی لہر چھاگے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں