باء باء سماء ٹی وی


باءِ باءِ سماءِ ٹی وی
جس دن سے نوجوان ارشاد رانجھانی کو بیدردی سے قتل کیا گیا، اس دن سے انسانیت خون کے آنسو رو رہی ہے، یہ معاملا رنگ، نسل اور زبان کے تعصب کا نہیں بلکہ ایک انسان کو بیدردی سے قتل کرنے کا ہے، قتل سے لیکر آج تک یہ پرامن احتجاج تمھارے چینل یا اور اردو میڈیا کے توسط سے نہیں بلکہ سندھ اور انسان دوست افراد کے فیسبوک، ٹوئیٹر اور یوٹیوب کا نتیجا ہے، آج جب سندھ کے اھل علم اور انسان دوست ہزاروں کی تعداد میں کارساز پر ڈرنا دیکر بیتھے تھے تو آپ (نام نہاد قومی میڈیا)  نے تو ٹکر چلانا بھی اپنی توھین سمجھی اور جب وزیراعلیٰ نے نوٹیس لیا تو آپ کو درد اتھا اور آپ نے کروڑوں افراد کے جذبات سے کھیلنا شروع کیا اور مظلوم کا ساتھ دینے کے بجائے ظالم قاتل کا ساتھ دیا ہم تو دنیا کے ہر کونے میں ہونے والے ظلم کو اپنے اوپر ظلم سمجھتے ہیں، لیکن آپ اور ہم میں زمین آسمان کا فرق ہے  مین پھر بھی پرامن رھتے ہوئے تمھارے (سماء ٹی وی اور باقی نام نہاد قومی میڈیا جو پہلے دن سے قاتل رحيم شاهہ کی زبان بول رہی تھی) کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہون اور میں اپنے ٹی وی سیٹ سے  SAMAA tv  کو بلاک کرتا ہوں اور جس جس ٹی وی چینل نے تعصب سے بالاتر ہوکر درست رپورٹنگ کی. اس کو سلام کرتا ہون

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال