رمشا وساڻ قتل کیس اھم موڑ آگیا

اہم ملزم ذوالفقار وساڻ اور اس کا کرمنل ريکارڈ

خيرپور (خاص رپورٽر)خیرپور کی معصوم رمشا وساڻ کے قتل کیس کے ملزم ذوالفقار وساڻ کو کجھ دیر میں عدالت پیش کیا جائیگا، تفصیل کے مطابق رمشا وساڻ نامی 13 سالا معصوم بچی کو جمع کو اغوا کرے قتل کیا گیا تھا جس کے بعد معمولی کو دبانی کے لئے اس کے والد کو گم کیا گیا، جس کے بعد بچی کے والدہ نے احتجاج کیا جس کے بعد پوری سندھ کے اھل علم دانشور، سماجی، سیاسی جماعتوں اور ھر شعبہ زندگی کے لوگون نے پھرپور احتجاج کیا، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ خیرپور پولیس نے کل صبح چاپا مار کر رمشا وساڻ قتل کیس کے اھم ملزم ذوالفقار وساڻ کو گرفتار کرلیا تھا، ملزم بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس گرفتاری سے گریز کررہی تھی عوامی احتجاجی احتجاج کے سامنے پولیس کو گٹنے ٹیکنے پڑے اور کیس کے اھم ملزم کو گرفتار کیا گیا جس کو آج کجھ دیر میں خیرپور کے مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا، امکان ہے کے پولیس ملزم کا ٧ دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے عدالت کو استدعا کرے گی، دوسری جانب سندھ اھل علم طبقے کا مطالبا ہے کہ رمشا وسان کے کیس کو زینب کی کیس کی طرح ڈیل کرکے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ ایسے ملزمان اس طرح کی کارروائی کرنے کی جرات نہ کرے. 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال