جامشورو ( ھ آ ) معذوروں کے ادارے گورنمنٹ شاہ لطیف ایجوکیشن سینٹر کوٹڑی کے ڈائریکٹر عبدالحمید ڈاہانی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 19 فروری2019 کو صبح دس بجے معذوروں کے ادارے گورنمنٹ شاہ لطیف ایجوکیشن سینٹر کوٹڑی مین ایک سیمینار منعقد کیا جارہا ہے معاون خصوصی برائے اسپیشل ایجوکیشن قاسم نوید اس موقعے پر مہمان خصوصی ہونگے۔
اس بلاگ سے مقبول پوسٹس
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت
کراچی ( پ ر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا اور سیکریٹری جنرل سہیل افضل خان نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا ہے اور وزیر اعلی سندھ و وزیر اطلاعات سندھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔سیکریٹری جامشورو پریس کلب سعید الرحمنٰ کے مطابق کورٹ سے این او سی ملنے کے باوجود ڈی سی جامشورو فرید الدین مصطفیٰ کے حکم پرٹائون آفیسر اشوک کمار ، اے سی غلام رسول پنہور ودیگر نے بغیر اطلاع کے انسداد تجاوزات پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ جامشورو ڈسٹرکٹ پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اسکا چھجا گرادیا۔ صحافی برادری کی جانب سے احتجاج کرنے پراے سی غلام رسول پنہور نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈی سی جامشورو کے حکم پر یہ انہدامی کارروائی کی جارہی ہے جبکہ رابطہ کرنے پر ڈی سی جامشورو نے واقعہ سے مکمل لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایسی کسی بھی کارروائی کی اجازت نہیں دی ہے۔ سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے دستور سہیل افضل خان نے جامشور پریس کلب کے جن...
جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال
جامشورو(رپورٽر) جامشورو پریس کلب اور مسافر خانے کے اوپر پولیس کی چڑھائی، صحافیوں اور مسافرخانے میں بچون اور عورتون کو باہر نکال دیا گیا، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش، صحافیوں اور سیاسی سماجی کارکن سرپا احتجاج، بھوک ھڑتال، تفصیل مطابق جامشورو پریس کلب اور ملک سکندر کے نام سے بنے ہوئے مسافر خانے کو بلڈو کرنے کے لئے چڑھائی، اس موقع پر مسافرخانے میں موجود بچون اور عورتوں کو ٻاھر نکال دیا، اس موقعے پر اھلکارون اور ٹائون انتظامیہ کے لوگون نے بچون اور عورتون پر وحشیانہ تشدد کیا، اطلاع ملنے پر پریس کلب کے صدر عرفان برفت اور خزانچی ربنواز موقع پر پہنچ گئے اور انہون نے مزاحمت کی، انکروچمکنٹ عملے نے عمارت کی اڈھی عمارت کو بلڈوز کردیا، اس کے بعد بڑی تعداد میں صحافی، شھری اور سیاسی سماجی جماعتوں کے کارکن پہنچ گئے اور پولیس اور ٹائون انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور علامتی بھوک ہڑتال کی، اس کے بعد ڈرنا دیا گیا اور جامشورو پریس کلب کا ھنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں صدر عرفان برفت، خواستي خان بروهي، شاهد خٽڪ، ربننواز ابڑو، شريف ابڑو، ارشاد برفت، علي محمد مگسي، آصف علي کھوسو، ...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں