تعلیم کاتے کا بڑا فیصلہ سامنا آ گیا


کراچی(سوشل میڈیا رپورٹس )سندھ کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری, وزیر تعلیم سید  سردار علی شاہ نے بڑا فیصلہ کردیا تفصیل کے مطابق آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواران کے لئے پاسنگ 60 سے کم کرکے 50 کردی, سمری سی ایم کو بھیج دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 6000 جونیئر ایلیمینٹری اسکول ٹیچرز اور 1190 ارلی چائلڈہوڈ ٹیچرز کے لئے محکمہ نے آئی بی اے کے ذریعے ٹیسٹ کروائے گے ہین. اس سلسلے میں سندھ کے وزیرتعلیم سردار شاہ نے وزیر اعلی' مراد علی شاہ کو پاسنگ مارکس 60 سے کم کرکے 50 فیصد کرنے کی سمری بھیج دی، اگر 60 مارکس رکھی گئیں تو بہت ہی قلیل تعداد میں امیدواران پاس ہونگے, اسکول ویسے ہی خالی رہینگے، دوبارہ ٹیسٹ اور بھرتی کے عمل میں پورا سال ضایع ہوجائیگا 60 مارکس پر 24 فیصد جبکہ 50 مارکس پر 76 فیصد امیدواروں بھرتی کے لئے کامیاب ہوجائیں گے اجر میں وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ رکروٹمنٹ پالیسی میں ترمیم کرنے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سے گذارش کی ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال