کوٹڑی میں بجلی غائب، شھری پریشان

بھٹائی کالونی کوٹری میں 4دن سے لائٹ بند ہے ایک فیس خراب ہونے کی وجہ سے لائن مین جاوید ناریجو کہتا ھے کہ میرا ٹراسفارمر چالوں ھے فیس خراب ہو تو میرا کام نہیں ہے اور نہ ہی اس نے آگے اپنے افسران کو اطلاع دی ھے اور انتظامیاں اتنی لاپرواہی کررہی ہے کہ انھے بھی کچھ پتاہ ہی نہیں کے ایک فیس جو 4دن سے خراب پڑا
ھے نہ ہی کسی نے آ کے دیکھا اور نہ ہی کسی نے بنایا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی