نوابشاہ کے نیشنل پریس کلب کے انتخابات، منظور بگھیو صدر منتخب


 نوابشاہ (رپورٽر) نیشنل پریس کلب نوابشاہ کو وجود میں آئے دو سال  مکمل ہونے والے ہیں. اور آج نیشنل پریس کلب نوابشاہ میں سال 2019 اور 2020 کے نئی باڈی کے لیے انتخابات کرائے گئے جس میں تمام دوستوں نے اپنے حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے نئی باڈی منتخب کرلی ہے.
انتخابات میں صدر منظور بگھیو، نائب صدر انجنیئر ہدایت اللہ بھیو، جنرل سیکرٹری شوکت لاشاری، جوائنٹ سیکرٹری لیاقت علی بگھیو، سیکرٹری فنانس غلام نبی بہنبھرو، سیکرٹری اطلاعات عبدالسلام آفریدی، آفیس سیکرٹری گلزار گوپانگ منتخب ہوگئے ہیں اس موقع پر نیشنل پریس کلب نوابشاہ کی پوری ٹیم شہر کے تمام سیاسی، سماجی، مذہبی، دوست و احباب کی تہہ دل سے شکر گزار ہے کیونکہ نیشنل پریس کلب نوابشاہ کی کامیابی آپ دوستوں کی وجہ سے ہے. امید ہے نیشنل پریس کلب نوابشاہ کی ٹیم آپ کی خدمت میں پیش پیش رہے گی.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

انڈس ہائے وی پر ایک اور حادثا، ایس ایس پی دادو فیملی سمیت زخمی

جامشورو پریس کلب پر پولیس کی کارروائی، عمارت کو بلڈوز کرنے کی کوشش صحافیوں کا احتجاج ڈرنا، بھوک ہڑتال